اور نصیب کے مارے ہم 👀🤌🏻
ایک لا حاصل شخص سے عشق کر بیٹھے
2026-10-16 17:37:34
1
𝐀𝐥𝐟𝐚𝐚𝐳 𝐞 𝐃𝐢𝐥 :
ہم انسان بہت نازک ہیں ، ہمیں موسم کا بدلنا ، بیمار بنا دیتا ہے۔۔۔!
پھر یہ کیسے ممکن ہے دل میں بسنے والا رنگ بدل لے
اور دل بیمار نہ ہو ، نڈھال نہ ہو۔۔! ❤️🩹
2026-10-16 13:45:21
3
Qureshzadii😎🚩 :
Exactly 💯
2026-10-16 13:36:15
4
اف~🦢 :
Teamwork🫴🏻❤️
2026-10-16 13:42:58
3
🖤𝑹𝒐𝒚𝒂𝒍 𝑨𝒖𝒓𝒂🔥 :
اڑنے لگے وجود کے ذرے ہوا کے ساتھ
میں اس قدر خلوص سے بکھرا کبھی نہ تھا !
ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی
اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا !
2026-10-16 16:33:15
1
S A M I ❤️🩹🫀 :
جسم تو بستر پر ہوتا ہے، مگر ذہن اُن جگہوں پر بھٹکتا رہتا ہے جہاں سکون کبھی ملا ہی نہیں۔
2026-10-16 09:32:45
3
. :
😌😌😌
2026-10-16 13:03:20
3
Queen :
🥉
2026-10-16 10:15:27
1
To see more videos from user @ahsan_hehe, please go to the Tikwm
homepage.