ایک عالم صاحب امامت کے لیے گئے اور مقتدی سوال کرنے لگے انٹرویو لینے لگے کہتے ہیں کہ عالم صاحب بتائیے کہ قیامت کی نشانیاں عالم صاحب نے جواب دیا کہ قیامت کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے کہ،جاہل لوگ علماء سے سوال کریں گے یہی اپ کی بات ہے کہ اپ ایک عالم کا مذاق اڑا رہے ہیں شاید اپ ٹھیک بھی کر رہے ہیں 😳😳لیکن اس طریقے سے دین نہیں پھیلے گا اس طریقے سے اپ غلط کر رہے ہیں بالکل غلط کر رہے ہیں لہذا اپ مہربانی کیجئے ایک عالم کا مذاق مت اڑائی
2026-10-17 00:54:44
3
جٹ کہتے ہیں 🔥💪🏻 :
jo aesi video bna raha ha is pay action hona chaiay plzzzzzzz😒😒😒
2026-10-16 16:53:51
0
❤️🩹 :
ya ai ha
2026-10-17 03:04:56
2
☯ˢʰᵃⁿⁱ☯ :
dill jail😂
2026-10-16 10:27:30
10
-_/ Sher 🦁♌/_- :
Bhai Khuda ka wasta Islam ki dawat Dana walo ko to mAzak na bnao 🙏🙏🙏
2026-10-16 09:28:05
12
BiLal kharal 235 👈 :
2026-10-17 03:23:32
1
syed Rafeeq uddin Qadri :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ حضرت کی ویڈیوز اے آئی سے اس طرح کیوں بنا رہے ہیں؟ جب حضرت کو اس بات کا پتہ چلے گا اور وہ یہ ویڈیوز دیکھیں گے تو ناراض ہو جائیں گے۔ ذرا سوچیں کہ ان کے دل پر کیا گزرے گی۔ یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے کہ ایک عالمِ دین کی اس طرح اے آئی سے ویڈیوز بنائی جائیں۔
کیا آپ یہ سب صرف پیسے کمانے کے خاطر کر رہے ہیں؟ اللہ تعالیٰ بھی ناراض ہوگا۔ خدارا اس بات پر غور کریں کہ کہیں اس طرح کمایا ہوا پیسہ حرام میں تو نہیں جا رہا۔
2026-10-16 17:06:20
7
Ileana patoh ❤️❤️❤️ :
hg☺️☺️☺️☺️☺️☺️
2026-10-17 01:36:45
1
Meerakhan✅⭕ :
بھائی اپ ایسی ویڈیو نہ بنائیں اپ لوگوں نے تو مولانا پیروں کو بھی نہیں چھوڑا اور دوسری بات دل جالی نہیں دل جلے مووی تھی تھوڑی قدر تو مووی کی کر لو
2026-10-16 11:17:44
5
⚡Mя.丂ajᎥd.alᎥ.丂olaηgᎥ⚡ :
Kia ho gaya AP ko
2026-10-17 03:38:59
0
❦︎🅢︎🅐︎🅛︎🅔︎🅔︎Mꨄ︎ Aʜᴍᴀᴅ ఌ︎ :
علماء کرام کا مذاق نہ اڑائیا کریں برائے کرم مہربانی فرمائیں مرنا نہیں ہے اپ لوگوں نے
2026-10-17 03:25:53
0
Naeem Writes :
Al hy video
2026-10-16 09:21:13
5
چوہدری اہل ہنجرا کسو کی الا⚜️ :
Mashallah
2026-10-17 02:10:51
0
naveedahmad :
ai video
2026-10-16 09:43:35
2
M khayam :
ai video
2026-10-16 09:46:07
1
M.ABDULLAH.65eb . Arif wala :
@شہزاد ♥️🫴:بھائی اپ کو اللہ کا واسطہ ہے ایسی ویڈیو نہ بناو
2026-10-16 11:45:18
6
mian yasi🥲💔N :
یار معاف کر دو کسی کو تو چھوڑ دو
2026-10-16 18:27:48
4
sigma boy :
AI hy
2026-10-16 22:11:46
0
Shahmore Malikk :
2026-10-16 21:29:29
0
sweet love :
Mula Jo bhi move dekhry hn
2026-10-17 02:26:16
0
yasir ✨ :
ai ka video h
2026-10-17 03:09:45
0
Usman rehmani :
yar es trha to na kro ap
2026-10-16 11:42:45
0
To see more videos from user @safy6698, please go to the Tikwm
homepage.