@shanshahenajaf05: بابا آئے تھے ابھی دوبارا آئیں گے کہہ رہے تھے کلمہ گو نہ اب ستائیس گے فاطمہ عہ تمہیں ہم آج لے کے جائیں گے وعدا کیا تھا بابا ﷺنے جس کا آگئی اب وہی گھڑی خُدا نگہدار یا علی عہ خدا نگہبان یا علی عہ #mirhasanmir #forupage #likesharefollow #islamic_video #trending