@farmanemolaalias14: منافقین بے نقاب جب حضرت امام ابو حنیفہ نے اہلبیت کا حق بیان کیا تو منافقوں نے ان پر شیعہ ہونے کا فتویٰ لگا دیا جب امام شافعی نے اہلبیت کا حق بیان کیا منافقوں نے ان پر رافضی ہونے کا فتویٰ لگا دیا اب دیو بندیوں کے عالم اللہ وسایا نے جب اپنی کتاب احتساب ناصبیت" میں اہلبیت کا حق بیان کیا تو ایک بار پھر تمام منافقین کی چیخیں سننے کو مل رہی ہیں۔ اہلبیت کا زکر ہر بار منافقوں کو بے نقاب کر دیتا ہے
بعد خدا بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب افضل اور پاکیزہ ذات اہلِ بیت علیہم السلام اطہار کی ہے ۔۔۔۔ الھم صلی علی محمد وآل محمد ۔۔😘😘
2026-10-16 09:13:30
30
Syed zada :
بے شک اھلیبت کا ذکر اعلی ھے
2026-10-16 13:49:00
3
Syed Adil Hussain Adil :
Well said ✅
2026-10-16 14:55:12
1
👤 :
munafkeen bhi bata do kon hai yar
2026-10-16 10:14:13
2
💫💫ZR molai💤💤 :
2026-10-16 13:20:57
2
sardar nawaf hussain :
beshaq bro 💯💯💯
2026-10-16 12:48:47
1
ÇH• ᴬᴸᴵ ᎻᎪᏚᏚᎪN•📚ރ :
Ali Un Wali Ullah❤️
2026-10-16 11:57:17
3
Ch Moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-10-16 16:37:44
1
💢🩸🌹Shahid Hussain🌹🩸💢 :
2026-10-16 13:36:42
2
Abbadat Ali :
beshak
2026-10-16 10:42:21
1
7ehwan Gemstone Hassan A Khan :
Mazhab e Ahl e Bait zindabad 🥰
2026-10-16 12:53:33
1
Qazi Muzamil Abbas :
wadi hyatti ❤️❤️❤️❤️
2026-10-16 10:26:11
1
Zakir sayed Muntazir kazmi :
bashahk
2026-10-16 10:11:26
1
Shahid Arain :
❤️
2026-10-16 13:40:56
1
Muhammad Hussain :
2026-10-16 10:02:01
1
S,M.Asim shah 123 :
bshak
2026-10-16 15:48:40
0
💢🩸🌹Shahid Hussain🌹🩸💢 :
2026-10-16 13:36:44
1
حیدر علی شمسی 👑 :
اہلیبت علیہ السلام کا حق کب تک چھپاؤ گے
نعرہ حیدری یا علی 🦁
2026-10-16 16:41:12
0
Hafiz Kashif Mehrvi Qutubi :
واہ جیتے رہو
2026-10-16 15:06:54
1
Rasheed ahmed kamal khel :
2026-10-16 16:09:40
0
سردار💫 :
اہلبیت علیہ السّلام تو کنگ میکر ہیں 🫀
2026-10-16 16:31:18
0
Farid Ul Hassan :
good 😊👍
2026-10-16 14:50:14
1
Bilal Javaid :
sub Muslims k han ahle bait
2026-10-16 09:34:58
0
To see more videos from user @farmanemolaalias14, please go to the Tikwm
homepage.