ہر وقت آنکھوں میں رہتے ہو خواب بن کر ❤️🌹
دل میں اتر گئے ہو لاجواب بن کر 💕
پلکیں اٹھاؤں تو تیرا ہی چہرہ نظر آئے،
بند آنکھیں کروں تو تیرا احساس جگمگائے۔ 🥀❤️نہ جانے کیسا رشتہ ہے تیرے میرے درمیان،
تو دور ہو کر بھی رہتا ہے میرے دل کے پاس۔ 💖
اب تو حال یہ ہے میرے دلِ بےقرار کا،
ہر وقت انتظار رہتا ہے تیرے دیدار کا۔ 😘🌹
2026-10-16 15:54:27
3
Sheikh Junaid Saeed :
so cute ❤️
2026-10-16 10:34:41
2
MUSSARAT HUSSAIN MultanAirport :
🥰 Masha Allah 😘
2026-10-16 13:33:23
1
Arshad ❤️ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالٰی سلامت رکھے آپ کو آمین
2026-10-16 17:26:27
1
313 :
zandge hove ❤️Shahzade
2026-10-16 12:58:02
1
Hafiz :
کچھ باتیں سننے کی. اور کچھ باتیں سمجھنے کی ہوتی ہیں... سمجھنا بہتر ہے زندگی کے لیے