@m.amir2160: > گلگت بلتستان کے فرزند کرنل مجیب الرحمٰن شہید > شہید کا تعلق استور بونجی سے تھا، وہ سابق ڈی آئی جی میر افضل کے صاحبزادے تھے۔ > کرنل مجیب الرحمٰن نے ڈیرہ اسماعیل خان (ٹانک) میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔ > ان کی قیادت میں ہونے والے اس کامیاب آپریشن کے نتیجے میں 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد جہنم واصل ہوئے اور اسلحہ کی بھاری مقدار سے بھری ایک گاڑی قبضے میں لے کر دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ > پوری قوم اپنے اس بہادر سپوت کی لازوال قربانی کو سلام پیش کرتی ہے۔اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین! > قوم کے شہداء ہماری پہچان-
اللہ تعالی قبر اور حشر میں انصاف کا معاملہ فرمائے۔۔۔
2026-10-16 13:58:05
41
Shamim Akhter :
oh sudqe.sohna putur .dil phut jata he.
2026-10-16 20:40:25
0
Ahmad yar 358 :
PAKISTAN ZINDA BAD
2026-10-17 05:51:17
0
Asif Rao :
Rip Ameen
2026-10-16 17:48:22
0
Muhammad :
کس کے خلاف شہید ہوا ہے؟ کیا امریکہ کے لئے یا اسرائیل کے لئے
2026-10-16 11:31:27
17
GM Qureshi :
اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-10-16 15:53:17
25
Salmankhan33 :
we proud to you y🥰
2026-10-16 16:41:24
2
چوہدری محمد ارسلان دندی :
اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور روز قیامت خضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے آمین
2026-10-16 10:33:55
15
Rebel :
ظلم یہ بھی بہت کرتے ہیں یہ بھی سیدھی گولی مارتے ہیں کشمیر اور بلوچستان میں انتہا کا خون بہا رھے ہیں انکا دکھ بھہ ہم سب کا ہی ھے
2026-10-16 19:37:16
2
Asghar Jutt :
اللہ پاک آپ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین اصغرءلی سبزکوٹ ضلع سیالکوٹ پنجاب پاکستان
2026-10-16 14:38:26
2
malik :
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
اللّٰہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین پاکستان ھمشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد
2026-10-16 16:16:22
4
Ã*S*Â*D_S*Ê*T*T*Ë*R🏐__07.F401 :
Pak Army Zindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2026-10-16 17:47:42
2
Hania Malik :
Allah pak jannat main Alla makam atta frmaye
2026-10-16 17:55:16
1
Army lover 💕 :
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
اللہ پاک شہید کے دراجات بلند کرے آمین 🤲🤲
2026-10-16 09:53:31
12
malik 3000 :
❤️❤️❤️Innalillahe WA innalillahe Rajeoon ❤️Allah Pak aap k darjaat buland farmaey AAMEEN SUMMA AAMEEN aur aap k pismandgan ko sabr e Jameel atta farmaey Aameen summa Aameen ❤️❤️💕
2026-10-16 17:22:40
2
Abid Farooq :
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-10-16 17:40:53
1
user421663257 :
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
2026-10-16 17:21:54
1
Rafiq Nagar :
ماشاءاللہ اللہ تعالی ان کی شہادت قبول کرے امین
2026-10-16 17:15:48
1
Asif Javed :
اللّہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-10-16 18:07:49
1
nasreen mehmood :
اللہ تعالی اعلی درجات نصیب کرے
2026-10-16 17:47:23
1
To see more videos from user @m.amir2160, please go to the Tikwm
homepage.