@mirha.hami: جاںِ وفا! میرے دل کی دھڑکنیں گواہ ہیں کہ ایک پل بھی تمہاری یاد سے خالی نہیں گزرتا۔ روح مچلتی ہے کہ بس دوڑ کر تمہارے پاس آ جاؤں اور تمہارے کندھے پر سر رکھ کر دنیا بھول جاؤں۔ تم اشارہ تو کرو، میں زمانے کی ان جھوٹی رسموں کی دیواریں ایک پل میں گرا دوں گا۔ تم وہ بیش قیمتی حاصل ہو، جس کے لیے دونوں جہانوں کو بھی چھوڑنا پڑے، تو یہ سودا میرے لیے سب سے سستا ہے۔ میرا سب کچھ صرف تم سے ہے اور تم پر ہی ختم ہے۔ #❤️ #foryourpage