چــــہرے سے پتــــہ نــــہیں چــــلتا دل کے گــــہرے زخــــموں کا...🥀😫
کــــوئی ســــاحل پہ کــــھڑا کیا جــــانے ســــمندر کــــتنا گــــہرا ہے...!!🥺💔
2026-10-17 09:18:01
1
Alone girl :
دور کی محبت بھی کتنی عزیز ہوتی ہے 🥹❤️ایک دیدار کے لیے کتنا انتظار کرنا پڑتا ہے 🥺⏳💔
2026-10-17 11:03:36
5
💔👑 MR MUSAWAT ❤️ :
thank bro 🥰🥰🥰
2026-10-16 09:42:11
4
🦅🔥⚔️ DADA ⚔️🔥🦅 :
👑:🥀🫀🌸تیرے وعدی اگر سچی ھوتے
تو آج ھمارے بھی دو بچی ھوتے🫠🫴
2026-10-16 19:07:44
4
Rᴀsʜɪᴅ_❤️🔥 :
اتنی کشش ہے تمہاری آنکھوں میں 👀
ہم اگر تم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے ۔
2026-10-16 13:58:07
2
꧁𒆜𝕬𝖐𝖒𝖆𝖑 𝕾𝖍𝖆𝖍⁵¹¹𒆜꧂ :
کسی کو پانے کے لیے قسمت چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتظار کرنے سے محبوب کسی اور کے ہو جاتے ہیں
2026-10-17 13:31:56
1
❤️🩹 میر حسین :
💔 ہم نے دل دیا تھا، اُس نے دولت دیکھی،
🥀 ہم نے محبت کی، اُس نے اپنی ضرورت دیکھی۔
آج پیسہ نہیں تو کوئی حال نہیں پوچھتا،
کل پیسہ ہوگا تو ہر کوئی اپنا بن کر آئے گا۔
افسوس تو بس اِس بات کا ہے،
جسے ہم نے دل میں جگہ دی، اُس نے ہمیں اپنی زندگی میں بوجھ سمجھا۔ 💔🥀
2026-10-16 11:53:47
2
👑 PUKHTOON 👑 :
کسی قبر پر کیا خوب لکھا تھا
کے منزل تو یہی تھی بس
زندگی گزر گئ آتے آتے
کیا ملے تجھے اس مطلبی دنیا سے
اپنوں نے ہھی دفنا دیا جاتے جاتے
2026-10-17 08:58:24
3
BILAL KHAN :
بستر سے اٹھ کر مسجد تک جا نہ سکے
اقبال
خواہش رکھتے ہیں قبر سے جنت جانے کی
2026-10-18 04:24:57
1
🚩🎭 :
بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا
🍂
😭ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا_🥺💔
2026-10-17 13:55:30
2
..❤️🩹.. :
:کسی نے مفت میں پالیا وہ شخص
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا 🥺
2026-10-17 18:36:02
0
MOHSIN2.0 :
Aik raat soya tha usko bulane Ke liye
Agle din log ronee lge mjhe ko jagane k liye
Ishq nai dekho kesi tabahi macha rakhi h
Adhi dunya pagal adhi shayar bana rakh
2026-10-17 15:29:01
1
꧁༒•𝘈𝘮𝘢𝘯𝘺𝘢𝘳𝘳𝘣𝘢𝘴𝘩302 :
وہ چھوڑ گئی تو ہم نے مُڑ کر بھی نہیں روکا،
بس اُس کے جانے کے بعد، خود کو پہلے جیسا نہیں پایا۔ 💔🥀
2026-10-17 13:01:31
1
⚕️ A M A D KING 1.3K✳️ :
2026-10-16 11:12:11
2
☞ 𝚂 𝙰 𝚈 𝙴 𝙳 ذادہ :
🥺🥀 عشق تو کافروں سے بھی زیادہ ظالم نکلا وہ تو صرف مردے جلاتے ہیں، عشق زندہ ہی جلا دیتا ہے۔ 💔
M B