اس کا مطلب ہے بھائی
تشریح
مطلب آپکے فری وقت کے شغل میلا جو ہے
جیسے دل ہے ویسے ہمیں برباد کرتا رہے
2026-10-16 14:36:37
69
shakeel awan :
kia hi shair hai
2026-10-17 08:11:16
0
Al Hassan Islamic Academy :
Sraiki language zinda bad . sraiki ka Maza Sirf sraiki log hi samjh skty hen.
2026-10-17 09:49:22
5
سنڌي صاحب💔 024 :
واه انجنير صاحب واه
2026-10-16 19:12:00
5
🦅🦅🦅 :
👌👌👌🫶🫶🫶🫶🫶🫶💗💗💗💗💗🦅🦅🦅🦅🦅🦅کمال 👌👌👌👌👌👌👌👌
2026-10-17 17:34:17
0
AHSAN KHAN :
تیڈے فارغ وقت کہ شغل جو ہیں
جیوے دل ❤️آکھے ۔۔۔اویں رول وداں
2026-10-16 16:25:19
34
غلام جیلانی سرائیکی :
عمران خان نے سیاسی لوگوں کو شاعر بنا دیا مولوی کو شاعر بنا دیا وہ بھی ہر زبان کا نہیں تو یہ بندا خود پشتون قبیلہ سے تعلق رکھتا ہیں اس کو سرائیکی شعر بھی یاد آگیا وہ بھی شاکر شجاع ابادی کا
2026-10-17 10:11:07
9
Uبaid ur reحmaن :
کل قلع قاسم باغ ملتان میں ان کا خطاب تھا
میں نے بھی سنا ہے یہ شعر 😍😘
2026-10-16 16:05:41
34
Javed Junejo🔷 :
اس کا مطلب ہے
آپ کے فری کے وقت کے شغل میلا کے لیے جو ہیں
جیسے آپکا دل کرے ویسے ہمیں برباد کرتے رہوں 😓💔
2026-10-17 06:13:45
12
Habib ullah🇵🇰🇦🇪 :
سرائیکی شاعر
شاکر شجاع آبادی
2026-10-16 17:23:46
14
Muhammad Ishfaq Jarwar T L P :
Proud of Saraiki
2026-10-16 16:40:57
1
Arsalan Laghari :
ye shaer hai eng hai ya molvi
MashaAllah akheer
2026-10-16 14:29:38
9
4t6👑 :
hay Khair hovi 💔💔💔
2026-10-16 13:43:59
2
muawia khan :
ہم عوام حکومت کیلئے شغل میلہ ہیں
اسی لیے وہ ہمیں زلیل کر رہے ہیں
2026-10-17 02:53:30
2
Shamsheer Ali Khan :
یہ بہت گہرا شعر ہے کچھ ساتھیوں نے بڑی کوشش کی اس کی وضاحت کرنے کی لیکن اس پر پورا نہ اتر پائے میں نے بھی بڑی کوشش کی لیکن مجھ سے بھی کوئی زیادہ وضاحت بیان نہ ہو پائی لیکن چلیں ہم بھی اس کی تشریح میں کچھ لکھ دیتے ہیں دراصل شاعر نے اس شعر کی نسبت محبوبہ کی طرف کی ہے اور محبوبہ اپنی بے بسی اور مظلومیت کو ظاہر کرتے ہوئے کہتی ہے کہ ایسا ہمیں بے بس کرنا یہ اپ کے فارغ اوقات کا کھیل ہے یا ایسے ہمیں رسوا کرنا یہ اپ کے فارغ وقت یا اوقات کا کھیل ہے یعنی جیسا اپ کا دل کرے ویسا ہی کرے جس طرح عام طور پر ایک ادمی بے بس ہو کر کسی کو کہتا ہے کہ جو اپ کرنا چاہیں کر لیں یعنی اگر ہمیں اپ تکلیف بھی دیں گے تو ہم اس پر بھی راضی ہیں
2026-10-17 18:32:15
1
Farooq Baloch :
zabardast moqa aur jaga per saraiki me shayer parrha
2026-10-16 18:00:50
3
muhmmad imran R :
کمال کردیا
2026-10-16 16:14:37
3
Sohail Ahmed :
wah wah
2026-10-17 09:42:49
1
Allah ❤️ Hu Akbar :
مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنا فارغ وقت جہاں چاہتا لگاتا ہے تو فرمایا کہ اپنے فارغ وقت کی طرح جہاں چاہے رول دے
2026-10-17 03:34:17
2
muawia khan :
جیو استاد شاکر شجاع آبادی
2026-10-17 02:53:04
1
𖤓𝑳𝒊𝒈𝒉𝒕 𝑶𝒇 𝑰𝒔𝒍𝒂𝒎𖤓 :
کمال ہے مرشد کمال ماشاءاللہ ❣️
2026-10-17 04:49:12
1
UsMan kh0sa :
وہ یہ کہے رہا ہے کہ
تمہارے فارغ وقت دے شغل جو ہیں مطلب جو فری کا وقت جیسے کہ بندے کو کوئی کام نا ہو اس وقت وہ اسے یاد کرے اس سے کھیلے۔
دوسری لین کا مطلب یہ ہے کہ۔
جیسے تمہارا دل کرے اس طرح مجھے رلاتے پھرو۔
2026-10-17 00:49:54
4
Muhammad Arif Shahzad :
شاعر کہتا ہے کہ آپ کا جو وقت فارغ ہوتا ہے جس میں آپ کو اور کوئی کام نہ ہوتا اس وقت صرف آپ ہمارا استعمال کیا کرو یعنی محبوب اپنے عاشق کو وقت نہ دینا لیکن جب اس کے وقت اور کچھ نہ ہوتا کرنے کو تو وہ اپنے عاشق کو استعمال کرتا ہے اس کو وقت دیتا ہے مدت کے بعد
2026-10-17 04:23:47
1
malik Azhar :
hyeeeeeee
2026-10-16 14:32:47
1
Irfan Khan 🥀🥀💔💔 :
ماشاءاللہ 🌹
2026-10-16 14:20:54
1
To see more videos from user @islam.calls.you, please go to the Tikwm
homepage.