@danishbhutta156: *پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم 4 ہزار 596 رنز کے ساتھ مینز ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔* *انگلینڈ کے جوز بٹلر 4 ہزار 384 رنز کے ساتھ دوسرے، بھارت کے روہت شرما 4 ہزار 231 رنز کے ساتھ تیسرے اور ویرات کوہلی 4 ہزار 188 رنز کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں، جبکہ آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ 3 ہزار 895 رنز کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہیں۔*

danishbhutta156
danishbhutta156
Open In TikTok:
Region: US
Friday 16 October 2026 09:28:17 GMT
754
10
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @danishbhutta156, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About