@malikimranmaliki5: ساہیوال تا عارف والا 27 کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر و بحالی کا کام کامیابی سے مکمل کر کے اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کی بدولت ساہیوال تا بہاولنگر کا سفر 3 گھنٹے سے کم ہو کر صرف 1 گھنٹہ 15 منٹ رہ گیا ہے اور روزانہ 12 ہزار سے زائد گاڑیوں کو محفوظ راستہ میسر آئے گا۔ روڈ پر 131 سولر لائٹس، بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے جدید ڈرین سسٹم، ٹف ٹائلز اور خوبصورت شجرکاری بھی کی گئی ہے۔

Malik.imran Malik.im kakzia
Malik.imran Malik.im kakzia
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 09:31:05 GMT
1107
107
3
3

Music

Download

Comments

appleuser74797676
K A KHAN 34❤️🇵🇰 :
زندہ باد پنجاب ❤️❤️پورا پاکستان ہماری جان
2026-10-17 06:08:08
1
zafar.iqbal3700
Zafar Iqbal101 :
🤲🤲🤲
2026-10-16 09:35:33
0
shahid.batalvi
shahid batalvi :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-10-16 19:18:26
1
To see more videos from user @malikimranmaliki5, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About