@ibrarwali9: پیمرا کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے کے اپ نے دہشتگردی کی خبروں کو رپورٹ نہیں کرنا، میں نے اپنے حطاب میں بھی بات کی کے پی کے میں وہ ہائیکورٹ کی پاور بھی لینا چا رہے تھے پھر کسی نے کہا بہت گالیاں پڑے گی، عدالتیں خلاف ہو جائیں گی اور وکیل بھی خلاف ہو جائیں گے۔۔
جوانی کا عشق دو دل جلاتا ہے اور بڑھاپے کا عشق پورا پاکستان۔
2026-10-16 16:11:39
3
Pakistan :
ابھی یہ تجربہ کار غربت ختم کرنے کے لیے 8400 والا فارمولا لے کے اتے ہیں
تو ابھی دہشت گردی ختم کرنے کے لیے میڈیا پر رپورٹنگ نہیں کرنی
2026-10-16 12:25:32
2
Mohammad Ali Shah :
مقوضہ پاکستان
2026-10-16 17:32:26
1
Laiq Zaman :
2026-10-16 15:18:39
1
user049740279 :
kpk ke court ki oqat hi koi nhy jab onka Dil karta hey wo Sohail ke khilaf faisla le leite hein
2026-10-16 14:53:35
1
M_Nadeem_U_safzai 🥀 🇶🇦 :
وطن سے محبت کا مطلب حکمرانوں اور مسلط کردہ جرنیلوں کی ہر بات مان لینا نہیں۔ کبھی اپنے وطن سے سچی وفاداری کا تقاضا یہ ہوتا ہے کہ تم ناانصافی کے خلاف آواز اٹھاؤ اور حق کو اقتدار پر ترجیح دو۔
2026-10-16 19:48:59
0
Sadam Hussain :
nashar na kar ny sy khatam nahe hoty hhhh
2026-10-16 15:10:33
0
Aم!R |{/-/@ن ○ff!c!aل :
Right
2026-10-16 14:36:20
0
♻️حاجی sahab 💢 :
2026-10-16 19:32:02
0
Muhammadramzan :
👍👍👍👍👍👍
2026-10-16 16:22:17
0
Laiq Zaman :
2026-10-16 15:18:36
3
Little Man :
آزادی رائے حق پر شب خون
2026-10-16 20:22:51
0
user1141277386354 :
اگرچہ اس مشاورتی کونسل (Advisory Council) کو ایک ٹیکنوکریٹک (ماہرین پر مشتمل) ادارے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، لیکن سیاسی طور پر اس کا جھکاؤ وفاقی حکومتی اتحاد کی جانب ہے۔ اس کونسل کے تمام ارکان کا تعلق یا تو مسلم لیگ (ن) سے ہے، یا پیپلز پارٹی سے، یا پھر یہ جنرل باجوہ کے نامزد کردہ پرانے افراد ہیں—چاہے ان کا تعلق کسی بڑے سیاسی خاندان سے ہو یا نہ ہو۔ درحقیقت، اس مشاورتی کونسل کو محسن نقوی چلائیں گے۔ اب وہ خیبر پختونخوا کا انتظام بھی سنبھالیں گے۔
2026-10-16 14:54:48
0
👑HAMEED...KHAN👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 22:10:58
0
Abdul Rehman :
😭😭😭
2026-10-16 21:31:58
0
👑༻🅰🅷🅼🅴🅳 🅺🅰🅺🅰🆁༺👑 :
❤️❤️❤️
2026-10-16 16:53:11
0
👑༻🅰🅷🅼🅴🅳 🅺🅰🅺🅰🆁༺👑 :
💯💯💯
2026-10-16 16:53:08
0
👑༻🅰🅷🅼🅴🅳 🅺🅰🅺🅰🆁༺👑 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 16:53:10
0
🥷ladla sab🇻🇮✌️ :
❤️
2026-10-16 16:39:05
0
Faisal_lashari :
🥰🥰🥰
2026-10-16 16:06:45
0
Tahir Khan :
🥰🥰🥰
2026-10-16 10:35:08
0
To see more videos from user @ibrarwali9, please go to the Tikwm
homepage.