@arat_kaly_walibagh: انا للہ وانا الیہ راجعون 🥀 انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی میراکبر، حاجی فضل اکبر اور بشیر مرحوم کے بھائی حاجی امان اللہ صاحب وفات پا گئے ہیں۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 5 بجے، آرٹ کلی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔ تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲