قرآن پاک نے ہمیں خبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہو گئی، کنواری عورت نے بچہ جنا، چھڑی نے ذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا، پتھر سے اونٹنی نکلی، چاند دو ٹکرے ہو گیا ، شیر خوار بچے نے بات کی، سمندر پھٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ اُس نا ممکنات کے رب سے تم کیسے یہ گمان کر سکتے ہو کہ وہ تمہاری ممکن حاجات پوری نہیں کرے گا
2026-10-17 03:47:09
2
UK ACCOUNT :
Allah sb b ulado ko olad ki nimat s nwazy
2026-10-16 16:42:31
2
Muhammad wali :
mashallah Allah pak mujy b ye din naseeb kary 🤲ameen
2026-10-17 05:27:19
0
Bharti singh :
🥰🥰🥰
2026-10-16 09:50:25
1
khurramshahzad :
mashallah
2026-10-17 04:29:15
0
zahirahmad :
😁😁😁
2026-10-17 04:40:22
0
Du Engkang :
🥰🥰🥰
2026-10-17 06:10:40
0
To see more videos from user @drsilpahasa, please go to the Tikwm
homepage.