@hanii_writes.47: چھوڑ کر جانا تو بہت آسان ہوتا ہے، ایک فیصلہ اور سب ختم۔ مگر جو پیچھے رہ جاتے ہیں ان پر کیا گزرتی ہے یہ صرف وہی جانتے ہیں۔ اگر کبھی چھوڑ کر جانے والے پلٹ کر دیکھ لیں کہ ان کے جانے کے بعد وہ شخص کیسے ہر رات ٹوٹتا ہے، کیسے ہر محفل میں خود کو تنہا محسوس کرتا ہے، کیسے ہنستے ہنستے اچانک خاموش ہو جاتا ہے، تو قسم سے انہیں اپنے فیصلے پر اتنی شرمندگی ہوگی کہ وہ خود کو کبھی معاف نہیں کر پائیں گے۔ کیونکہ کسی کو زندہ رکھ کر اندر سے مار دینا، یہ بھی قتل ہی ہے۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature
*تو کیا سمجھتی ہے صرف تجھ پر گزری ہے*
*اس کے دل پر بھی تو وہی قیامت گزری ہے*
*فرق صرف اتنا ہے وہ بتا نہیں پاتا*
*تو رو کر کہہ دیتی ہے، وہ چھپا نہیں پاتا*
*چھوڑ کر جانا اس کے لیے بھی آسان نہیں تھا*
*ورنہ وہ یوں بے وجہ تیرے خواب میں آتا نہیں تھا*
2026-10-17 05:06:14
0
چشتی صاحب ✨ :
💯💯
2026-10-16 09:55:31
0
🕊️تنہای پسند لڑکا🍂 :
🥺🥺🥺
2026-10-16 19:22:18
0
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm
homepage.