Res sir why 65% rise in electricity bills as comoare to last year. we love u.Sir. Olease save me like poor people..why my resoectable army silent
2026-10-16 18:47:02
0
Shahid Khan🇵🇰🇵🇰❤🇴🇲🇴🇲 :
hamare boj ab ese batoo kliy hy
2026-10-16 16:55:25
0
Shah :
اس کا مطلب ہے کہ یہ سب سچ ہے کہ ساری یہ جنگ معدنیات کے لیے ہے
2026-10-16 15:14:29
150
Proud-Goyim :
یہ باتیں فوج کا کام نہیں
2026-10-16 12:45:15
79
ادب والے🖤 :
وہ نہیں لائے تو لائے آپ بھی نہیں آپ کو کس نے حق دیا انہیں نکال کر بیچنے کا
2026-10-16 13:46:11
163
کالعدم سدوزئی :
پاکستان کے وسائل کیا صرف فوج کے لیے ہیں تاکہ تم لوگ بیرون ملک جائیدادیں بناؤ
2026-10-16 13:26:47
157
ہارون بادشاہ :
یہ سب ریاست کی ملکیت ہے ✅💯🇵🇰❤️🥰
2026-10-16 15:43:23
18
SIGMA BOY :
ye resources Pakistan banany sy thousands salo pehly pashtun nation ko deye hen AllAH ny
ye foj ky ni hy
foj chukidary kary o India sy muqbaza Kashmir azaad karlo.
2026-10-16 12:10:40
3
ZEB🇵🇰 🇩🇰 :
آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 172(3) کے مطابق معدنی تیل اور قدرتی گیس وفاق اور صوبے کی مشترکہ و مساوی ملکیت ہیں۔ جبکہ خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2017 کے شیڈول VIII کی شق 3 اور 4 ضم شدہ قبائلی اضلاع میں مقامی برادری کے معدنی حقوق اور رضامندی کا ذکر کرتی ہیں۔ لہٰذا حکومت ہو یا فوج، معدنی وسائل پر کوئی بھی اقدام آئین اور متعلقہ قانون کے مطابق ہونا چاہیے۔
2026-10-16 14:15:57
18
zobsawan55790 :
سب گورنمٹ آف پاکستان کے ہیں سر، آرمی جرنیلوں کے نہیں
2026-10-16 11:39:52
29
yousfkhan1101 :
اللہ نے دیا ہے لیکن اس پر قبائل کا حق ہے اور یہ پاکستان بننے سے پہلے کا ان کا ماروسی جائی دادا ہے
2026-10-16 13:04:05
34
anjuu551 :
یہ معدنیات اللہ نے ملک کو دیے اور عوام ملک اور معدنیات کی مالک ہے۔ نہ امریکہ ان کا مالک ہے نہ ہی کوئی ایک ادارہ مالک ہے- اتنی معدنیات اور اتنی غربت! اتنی معدنیات اور بھوکی ننگی سسکتی عوام- اتنی معدنیات اگر ہیں تو جا کہاں رہی ہیں؟اتنی معدنیات اور بال بال قرضوں میں جکڑا ہوا ملک!!!
2026-10-16 12:56:33
19
Fidahussanin Fidahussanin :
2026-10-16 13:49:11
16
engr_ch_rameez :
عجیب قانون ہے پاکستان کا!
کسی کے گھر سے چرس برآمد ہو تو وہ اسی بندے کی، گھر سے سونا نکلے تو حکومت کا، زمین میں دبی سو سال پرانی شراب یا منشیات نکلیں تو گھر والے کی، لیکن تاریخی نوادرات یا قیمتی آثار نکلیں تو حکومت کے!
واہ رے پاکستان کے قانون! انصاف بھی عجیب، اصول بھی عجیب!
2026-10-16 16:38:17
6
《☆𝗔 𝗗☆》 :
2026-10-16 17:20:26
10
Zakir Khan :
@yousfkhan1101:اللہ نے دیا ہے لیکن اس پر قبائل کا حق ہے اور یہ پاکستان بننے سے پہلے کا ان کا ماروسی جائی دادا ہے
2026-10-16 13:28:38
8
Rahat :
خليج عرب اسلامی ممالک میں وسائل عام عوام پر خرچ ھوتے ہیں بیواؤں + مطلقات + بوڑھوں + معذوروں اور غریب مستحقین اور بےروزگاروں پر خرچ ھوتے ہیں اور سرکاری نوکروں کےلئے صرف تنخواہیں اور پنشنز ھوتے ہیں اور سرکاری نوکر صرف تنخواہوں اور ڈیوٹیوں سے کام رکھتے ہیں کیونکہ سرکاری نوکروں کو تنخواہیں ملتی ہیں اگر پاکستانی وسائل عام عوام پر خرچ ھو تو اس میں مذائقہ نہیں اگر تنخواہ دار استعمال کرے تو پھر جائز نہیں کیونکہ عوامی صحت تعلیم اور عزت دار زندگی پر خرچ ھونا ضروری ھے اور یہ طریقہ سب خلیج عرب اسلامی ممالک میں رائج ھے
2026-10-16 12:45:49
7
Mohammad Nisar khan :
بلکل پورے پاکستان کا حق ہے۔صرف ایک جرنیل کا حق نہیں ہے کہ وہ جاکر ایک دوکاندار کی طرح ٹرمپ کے آگے پیش کر دے۔اور پھر ریٹائرمنٹ کے 24 گھنٹے بعد بیلجیئم میں جاکر جزیرے خریدے۔
2026-10-16 16:05:22
10
A F A king afridi :
یہ وسائل پاکستان کا نہیں یہ قبائلوں کا ہے
2026-10-16 16:45:46
2
B@S786 :
Now Iran have natural gas and oil it's mabe before any single body was owner of that place but when discovered natural resources then that place belongs to country and country will used that all natural minerals and resources for public so please don't make complicated this small issue and just every one must demand only must use all resources on Pakistan any single body have no right to used personal so must be used on Pakistan and and Pakistani people
2026-10-16 17:58:11
0
💫عمران خان🔥 804💫 :
75 سال سے اپ لوگ اس مادنیات کے لیے تو حکومت کرتے ہو سارا ملک اپ لوگوں نے بھیج دیا ایک پختون لوگ باقی تھے وہ بھی اپ لوگوں نے بھیج دیا اس کا سر کا بھی سودا کر دیا
2026-10-16 16:21:19
4
Bashir uddin khan🇲🇾🇵🇰 :
اس کا مطلب ہے کہ یہ سب سچ ہے کہ ساری یہ جنگ معدنیات کے لیے ہے
2026-10-16 15:52:50
3
To see more videos from user @bara.news.com, please go to the Tikwm
homepage.