@maryaamaurangzeb: آپ نام لو یا نہ لو، آپ تعریف کرو یا نہ کرو، آپ کریڈٹ دو یا نہ دو، کریڈٹ ہے ہی اس کا ہمیشہ رہنے والا، اللہ تعالیٰ نے یہ کام لیے ہیں ان سے اور یہ خدمت کا جو جذبہ ہے، یہ میں اپنے گھر سے لے کے نکلی ہوں۔ #maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #pmlntiktok