@genius_boss_4: الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🎓🩺 میرے پیارے چھوٹے بھائی ڈاکٹر نقیب الرحمن نے MBBS، lاور ہاؤس جاب مکمل کرنےکے بعد FCPS _part1 کا امتحان بھی کامیابی سے پاس کر لیا۔ ❤️ یہ کامیابی تمہاری محنت، لگن اور والدین کی دعاؤں کا ثمر ہے۔ ہمیں تم پر بے حد فخر ہے! 🥹 اللہ تعالیٰ تمہارے علم و عمل میں برکت دے، تمہیں بہترین اسپیشلسٹ ڈاکٹر بنائے اور دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻 Congratulations, Dr. Naqeeb Ur Rehman! So proud of You little brother,May Allah bless you with more success. 🤲🏻” . 🩺🎓❤️ #Alhamdulillah #DrNaqeebUrRehman #FCPS #ProudBrother #MedicalSuccess