@moulanaofficial: ہم نے پارلیمنٹ کا راستہ اختیار کیا، اور آج آپ بھی دیکھ رہے ہیں اور دنیا بھی دیکھ رہی ہے کہ پارلیمانی سیاست، جمہوری سیاست اور عوام کی سیاست کو اگر کوئی سبوتاژ کر رہا ہے تو وہ کون سی قوت ہے؟ اب یہ باتیں کوئی مخفی نہیں رہیں۔ ایک طاقتور قوت اپنی ذات میں طاقت کے ارتکاز کے ساتھ تمام عوامی اور سول اداروں کے اختیارات اپنے اندر مرتکز کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ یہ روش ٹھیک نہیں ہے۔ آپ اتنے زیادہ اختیارات اپنے کندھوں پر لاد رہے ہیں کہ وہ وقت دور نہیں، بہت قریب ہے، جب آپ خود اس دباؤ کے نیچے دب جائیں گے اور اس بوجھ کو برداشت نہیں کر سکیں گے۔ ملکی سیاست میں ہم توازن کے قائل ہیں۔ ہم کسی کی نفی نہیں کر رہے۔ فوج کا ادارہ بھی ناگزیر ہے، بیوروکریسی بھی ناگزیر، تاجر طبقہ بھی ناگزیر، کاروباری طبقہ بھی ناگزیر، مزدور طبقہ بھی ناگزیر، اور پارلیمانی و جمہوری سیاست بھی ناگزیر ہے۔ لیکن تمام اداروں کے درمیان توازن ہونا چاہیے، تب جا کر ملک چلے گا۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا ملتان میں خطاب
میں تحریکِ انصاف کا ووٹر ہوں، لیکن حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب سے دل سے محبت، قدر اور احترام رکھتا ہوں۔ ❤️سیاسی وابستگی اپنی جگہ، مگر مولانا صاحب کے لیے میرے دل میں عزت کا ایک خاص مقام ہے۔ سیاست میں اختلاف ہو سکتا ہے، لیکن دلوں میں احترام ہمیشہ قائم رہنا چاہیے۔ میرے نزدیک انسان کی اصل خوبصورتی یہی ہے کہ وہ اپنی سیاسی سوچ کے ساتھ ساتھ دوسروں کی عزت کرنا بھی جانتا ہو۔ ❤️🤝
2026-10-16 13:17:39
2
Sulaiman Shah Ajiz :
اپنے قائد مولانا فضل الرحمن کا یہ انداز مجھے بےحد پسند ہے کہ مخالفین کے ہوم گراؤنڈ پر جا کر بھی ان ہی کے میدان میں اپنی سیاسی قوت کا لوہا منواتے ہیں.
❤️✊
2026-10-16 10:41:51
12
BK....sabaoon... :
great 👍 moulana
2026-10-16 10:34:11
1
💋hot girl💋 :
wah wah mulana gg😂😂
2026-10-16 10:59:17
1
محمودی جانان🇦🇫 :
jui king mulana fazlurahman sb zindabad qurban mulana sb ❣️❣️🌹💔💔💔
2026-10-16 10:20:24
8
waqas ur rahman :
ماشاءاللہ سبحان اللہ 🥰🥰
2026-10-16 10:22:32
5
👑Fazal سبحان👑 :
I love you 😘
2026-10-16 10:33:45
3
Waqaskhan :
salam jui
2026-10-16 10:22:28
4
Zaheer Baloch :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-16 10:31:48
3
جمعیت کی شہزادی :
I Love You Mulana 🌹 t
2026-10-16 10:37:18
6
S A R A FF 💞 :
خدا کی قسم مولانا پر ہماری جان بھی قربان 🖤👑
2026-10-16 10:33:10
4
Abdullahshah :
2026-10-16 10:20:33
2
☇Hammad_Alam_Marwat☇ :
2026-10-16 10:20:35
4
Muhammad Yusuf :
آخری دم تک آپ کے ساتھ ہو
2026-10-16 10:36:09
2
️ Hameed Khan🚩 :
siyasat Daan ho to molana kii tarah ho
2026-10-16 10:50:28
1
zakali :
جیو مولانا حکم کرو
2026-10-16 11:25:50
1
Nasir Mehmood :
مولانا کیوں غصے میں ہیں حالانکہ پی ڈی ایم کی سربراہی کر کے اس نظام کے بنیادوں میں اہم کردار ادا کیا
2026-10-16 12:08:35
1
Usama Khan :
مولانا فضل الرحمن زندہ باد ماشاءاللہ ماشاءاللہ واہ کیا بات ہے 🥰🥰🥰🥰
2026-10-16 10:58:00
1
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.