@allahbaksh7258: 🕋🌹 عمرہ شریف کی سعادت مبارک ہو 🌹🕋 الحمدللہ! ماشاءاللہ ❤️ ہمارے پیارے چاچو ملک شکور صاحب، صادق محترم، دانش شکور، دانیال شکور اور قاری بشیر احمد صدیقی صاحب، امام جامع مسجد حضرت حلیمہ سعدیہ، بشیر کالونی، گلی نمبر 1، بروز ہفتہ نمازِ عشاء کے بعد سعدیاں بس کے ذریعے عمرہ شریف کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوں گے۔ 🤲 اللہ پاک تمام مسافروں کا سفر آسان فرمائے، خیریت سے حرمین شریفین پہنچائے، عمرے کی سعادت قبول و منظور فرمائے اور بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ ❤️ منجانب: ملک اللہ بخش، پرنس میڈیا صادق آباد#viral #fyp #100k