@lab.health.tips: صحت مند انتخاب، بہتر زندگی! 🩺✨ ہماری روزمرہ کی خوراک میں کچھ چیزیں جسم کو بھرپور غذایت (جیسے کیلشیم، آئرن، پروٹین، فائبر، وٹامن سی اور اومیگا تھری) فراہم کرتی ہیں، جبکہ پروسیسڈ اور غیر معیاری اشیاء جسم سے غذایت چھین لیتی ہیں. اس معلوماتی گائیڈ کی مدد سے اپنی خوراک میں بہترین اور قدرتی اشیاء کا انتخاب کریں تاکہ آپ کا جسم تندرست اور تووانا رہے! ڈس کلیمر (Disclaimer): اہم نوٹ: یہ تمام معلومات صرف عام آگاہی اور تعلیمی مقاصد کے لیے ہیں۔ کسی بھی مخصوص طبی حالت یا خوراک میں تبدیلی سے پہلے اپنے معالج یا ماہرِ غذا (ڈائٹریشن) سے مشورہ ضرور کری #HealthyChoice #nutritiontips #healtheducation #TikTokShopMyWellnessJourney #foryoupage