@_mrs_sajid___: کبھی کبھی ہم دوسروں کی صرف پرواز دیکھ رہے ہوتے ہیں ان کا سفر اور ان کی آزمائشیں نہیں۔ خدا نے ہر انسان کے لیے ایک الگ وقت اور الگ راستہ چنا ہے سکون چیزوں کے ملنے میں نہیں، بلکہ تقسیمِ خدا پر راضی ہونے میں ہے جب تک تم اپنی نظر دوسروں کے نصیب پر رکھو گے، تمہارا دل کبھی پرسکون نہیں ہوگا۔ اپنی محنت پر بھروسہ رکھو اور نتیجے کو کائنات کے مالک پر چھوڑ دو۔ جب تم اس کے فیصلے پر راضی ہو جاؤ گے، تو ڈپریشن خود بخود اطمینان میں بدل جائے گا۔۔ بظاہر محرومی دراصل ایک بڑی حفاظت ہوتی ہے..🫀💞🙂

𝄄꯭❀MrŜ✓✮⃝𝆺𝅥⃝🇸ᗩJ𝒊ⅅ❀𝄄
𝄄꯭❀MrŜ✓✮⃝𝆺𝅥⃝🇸ᗩJ𝒊ⅅ❀𝄄
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 10:29:31 GMT
106
14
4
0

Music

Download

Comments

ranaadnan2052
Rana Adnan 420🇸🇦 Saudi✈️Ala :
🥰🥰🥰
2026-10-16 14:21:55
1
faheemtarar
Faheem Tarar :
🥰🥰🥰
2026-10-16 11:00:12
1
jahangirahmad365
Jahangirahmad365 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 10:35:11
1
ranaadnan2052
Rana Adnan 420🇸🇦 Saudi✈️Ala :
😂😂😂
2026-10-16 14:21:58
1
To see more videos from user @_mrs_sajid___, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About