@dcswabi1: **ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان کا ضلع صوابی کے عوام کے نام ویڈیو پیغام** ڈپٹی کمشنر صوابی جناب نصراللہ خان نے عوامی شکایات کے مؤثر ازالے، انتظامی امور میں شفافیت اور سرکاری خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانے کے لیے واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر **03269980132** جاری کر دیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ڈپٹی کمشنر صوابی نے کہا کہ بعض شہریوں کی جانب سے سرکاری دفاتر میں امور کی انجام دہی میں تاخیر، شکایات کے ازالے میں عدم پیش رفت اور بعض معاملات میں غیر قانونی طور پر رقوم طلب کیے جانے سے متعلق شکایات موصول ہوتی ہیں۔ انہوں نے ضلع صوابی کے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس نوعیت کی شکایات اور اپنے مسائل تحریری صورت میں مذکورہ واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں، تاکہ موصولہ شکایات کا باقاعدہ جائزہ لے کر حقائق کی روشنی میں متعلقہ حکام کے ذریعے حسبِ ضابطہ ضروری کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے اس امر پر زور دیا کہ عوام اپنی شکایات کے اندراج کے لیے مذکورہ سہولت سے استفادہ کریں، تاکہ شہریوں کو درپیش مسائل کے حل اور سرکاری امور کی شفاف و مؤثر انجام دہی کو یقینی بنایا جا سکے۔ **واٹس ایپ کمپلینٹ نمبر: 03269980132** **ضلعی انتظامیہ صوابی — عوامی شکایات کا بروقت ازالہ، شفافیت اور مؤثر انتظامی خدمات ہماری ترجیح ہیں۔** #DCSwabi #DistrictAdministrationSwabi #PublicService #GoodGovernance
assalam mu alakyum sir glad to see you again, sir you were really a nice person this my personal experience, because when you were transfered, my matter didn't solved, so I withdraw my both files, I personaly did meeting at your office, my matter related to SDC, thank you sir.
2026-10-16 18:12:44
0
Sajjad khan :
Mashallah sir good msg
2026-10-16 18:07:25
0
waqas :
very good sir❤️❤️❤️
2026-10-16 10:35:27
1
naniNoman Khan :
well done
2026-10-16 18:21:10
0
SHAHID ALI :
ok sir..its a very good step.
and appreciated
2026-10-16 11:35:53
1
meeram :
mashaAllah good sir
2026-10-16 13:15:19
1
Naushad khan94497 :
📢 اہلِ علاقہ اور معزز مشران سے اپیل
🆔 Complaint No: RRV#001
گاؤں اللہ دھر (Alladher) کا بائی پاس، تورڈہیر اور کنڈ پارک سے منسلک کچا راستہ کافی عرصے سے عوام کے لیے شدید مشکلات کا باعث ہے۔ 🌧️بارش کے پانی اور کیچڑ کی وجہ سے پیدل گزرنا اور ٹریفک کی آمدورفت بھی مشکل ہو جاتی ہے، جبکہ نکاسیٔ آب کا مستقل انتظام موجود نہیں۔
ہم ڈپٹی کمشنر صوابی صاحب سے متعدد بار اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے درخواست کر چکے ہیں، لیکن تاحال کوئی عملی کارروائی نہیں ہوئی۔
ہم اپنے معزز مشران سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری توجہ دیں اور متعلقہ حکام سے رابطہ کرکے ضروری اقدامات کروائیں۔
خدارا! حکومتِ خیبر پختونخوا اس سنگین مسئلے کا نوٹس لے اور عوام کو اس دیرینہ پریشانی سے نجات دلانے کے لیے مستقل حل فراہم کرے۔ 🤲
2026-10-16 15:41:47
1
user4067090439443 :
آیک بار پھر ھم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
2026-10-16 12:26:29
5
Arshad Khan :
1 complaint kho da da sir g chi tol begunah di pa 3mpo ki legali di zyat paki mazdor kara di
2026-10-16 12:14:32
1
Taimoor Sani :
Allah de taso ta kamyabi dar ki
2026-10-16 14:19:57
2
Fazal Amin Subhedaar :
Allahabad Rakh ke Jawabi ke liye
2026-10-16 12:40:58
1
niyazwali772 :
♥️♥️
2026-10-16 12:39:31
2
Ikramullah khan :
Very nice.Appreciable Sir
2026-10-16 10:39:54
1
Haji Ayaz♥ :
(حَسْبُنَا اللَهُوَنِعْمَالْوَكِيلُ)
2026-10-16 11:38:02
1
life very short :
Assalamu alaikum
2026-10-16 17:48:55
0
Imran khan🥀❤️🥰 :
Mashallaha 💓
2026-10-16 18:11:33
0
Naushad khan94497 :
📢 اہلِ علاقہ اور معزز مشران سے اپیل
گاؤں اللہ دھر (Alladher) کا بائی پاس، تورڈہیر اور کنڈ پارک سے منسلک کچا راستہ کافی عرصے سے عوام کے لیے شدید مشکلات کا باعث ہے۔ 🌧️بارش کے پانی اور کیچڑ کی وجہ سے پیدل گزرنا اور ٹریفک کی آمدورفت بھی مشکل ہو جاتی ہے، جبکہ نکاسیٔ آب کا مستقل انتظام موجود نہیں۔
ہم ڈپٹی کمشنر صوابی صاحب سے متعدد بار اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے درخواست کر چکے ہیں، لیکن تاحال کوئی عملی کارروائی نہیں ہوئی۔
ہم اپنے معزز مشران سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری توجہ دیں اور متعلقہ حکام سے رابطہ کرکے ضروری اقدامات کروائیں۔
خدارا! حکومتِ خیبر پختونخوا اس سنگین مسئلے کا نوٹس لے اور عوام کو اس دیرینہ پریشانی سے نجات دلانے کے لیے مستقل حل فراہم کرے۔ 🤲
2026-10-16 15:35:04
2
naniNoman Khan :
pa allah ghran she
2026-10-16 18:20:53
0
Mubarak zeb :
خوش آمدید سر
2026-10-16 12:28:29
1
Fazal Raziq Khan Tajukheel :
welcome back Gran Mashar💚
2026-10-16 17:32:01
0
👨🏻⚖️⚖️ :
2026-10-16 12:46:40
1
Huzaf Jani312 :
❤️❤️
2026-10-16 14:13:54
1
Asim Ullah :
MashaAllah zabar10 sir
2026-10-16 17:35:06
0
tanveer Zaman :
Masha Allah
2026-10-16 14:17:58
1
KING Muhammad Iqbal :
2026-10-16 19:19:28
0
To see more videos from user @dcswabi1, please go to the Tikwm
homepage.