@andazebyan777: جس جگہ سے دل کا یقین اٹھ جائے، وہاں کسی اور کی موجودگی بے معنی ہو جاتی ہے۔ کیونکہ ہم وہاں سے محرومی کے احساس کے ساتھ نہیں، اپنی ذات کو سمجھنے کے بعد رخصت ہوتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ #foryou #viewsproblem #creatorsearchinsights #dontunderreviewmyvideo #goviral