پلیز سب مسلمان میرے بھائی کے لیئے دعا کردیں 🤲
♥️🤲ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
یا اللٰہ پاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پیارے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے غوث پاک کے صدقے میرے بھائی کو جیــل کی قید سے رہائی عطا فرما آمین۔۔۔ اور تمام مظلوم بے قصور غریب بیمار محتاج قیدیوں کو اور جو توبہ کر چکے ہیں ان سب کو جیل کی قید سے رہائی عطا فرما آمین ۔۔۔ یا اللٰہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے میرے بھائی اور تمام مظلوم قیدیوں کی اور ان کے گھر والوں کی غیبی اور مالی مدد فرما آمین ۔۔۔ تمام مظلوم قیدیوں کو کورٹ کچہری کے جھوٹے کیسوں سے بری فرما آمین ۔۔۔۔ یا اللٰہ پاک میرے بھائیوں ۔ میرے ابو اور میرے شوہـــر کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، عزت، شہرت اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق حلال عطا فرما آمین♥️🤲♥️♥️♥️
2026-10-16 14:22:06
8
✨Meetha- Madina✨ :
🤲🕋سبحان اللہ 🖤😭
2026-10-16 11:23:32
8
♛ 𝔅𝔦𝔩𝔞𝔴𝔞𝔩♛ :
Masha Allah
2026-10-16 13:58:32
4
ziddi :
AMEEN SUM AMEEN 🤲🏻😭🥺😭😭
2026-10-16 20:01:37
0
BuGTi🦁 :
یا اللہ ہمیں بھی کھانا خوابہ دیدار نصیب فرمائے آمین 🕋🤲🕋🤲
2026-10-16 12:10:01
5
راۓ بلال بھٹی ❤️ :
inshallah one day🥰
2026-10-16 11:30:10
2
💕💦$|-|/\|-|💦💕 :
subhanallha maa shah allah
2026-10-17 01:30:42
1
Taj muhammad mengal :
سبحان اللّٰہ ♥️
2026-10-16 15:25:01
4
khalil 🥀 :
mashallah 🥹
2026-10-16 13:37:31
4
꧁乂✰ℳℴℏ𝓈¡ก 804 ✰乂꧂ :
mashallah 💞❣️
2026-10-16 10:38:48
6
ChEiF_AbDullAh✨👑 :
Mash Allah
2026-10-16 15:16:59
3
Ahmed :
تاجدارے ہرم اے شنشہاے دیں تم پر ہر دم کروڑوں درودوں اور سلام ہو نگاہیں کرم ہم ہے سلطان دیں تم پے ہر دم کروڑوں درودوں سلام