@funny.usa.clips12: Infinite Shampoo Prank #funnytiktok#gunnyprank #prankvideo#funnypranks#prankviedo#fannymoment #funnycomedy#funnyprankvideo

funny usa clips
funny usa clips
Open In TikTok:
Region: US
Friday 16 October 2026 10:36:23 GMT
291320
3715
182
4639

Music

Download

Comments

missabiha12
⏤͟͟♡𝐩𝐢𝐜𝐜𝐡𝐢ᥫ᭡𝐌𝐞𝐲𝐞♡𐙚 :
ঠিকি আছে,,
2026-10-17 03:52:56
64
lima53173
lima :
এক দম ঠিক করেছে
2026-10-16 16:39:40
17
user7495699269612
মোঃ খলিল কুমিল্লা দেবিদ্দার :
[Big LOL]
2026-10-16 17:44:29
0
tasmi967
🕊️ অলক্ষী 🕊️ :
হাসতে হাসতে শেষ আমি 😂
2026-10-17 13:10:14
2
mt..tasin
Tᴏᴘ〆Tᴀsɪɴ :
আমার স্টোরি দেখো প্লিজ🥺
2026-10-17 07:58:32
1
user893082271
jafrin❤️🤩🌹🌹🌹🌹🌹🌻🌻🌻🌻 :
হাসতে হাসতে খাট থেকে পড়ে গেছি [Innocent][Innocent]
2026-10-17 13:40:15
0
tuidas2
..... Tuli..... :
balo hoisa😁😁😂
2026-10-17 06:11:36
1
user757506296
꧁༒☬๖ۣۜMiraz༻๖ۣۜℜaj☬༒꧂ :
2026-10-16 16:17:35
2
moriomaktar9507
Maisha :
hay Allah Ami haste haste ses
2026-10-17 15:16:03
0
eva629458
Eva 🥀🥀🥀 :
আমার ছেলের মতো
2026-10-17 15:23:56
0
muntaha.chowdhury072
Muntaha Chowdhury Safa :
হাসবো না কান্না করবো 😂
2026-10-17 13:55:21
0
.samia.alam
🍁 Samia Alam 🍁 :
2026-10-16 13:42:40
2
aleyabegom3
aleyabegom3 :
uiu
2026-10-17 15:34:42
0
ashiqshawon7
apple ⛎ :
2026-10-17 14:31:03
0
sk_samir_10k
samirhossain7886 :
😂😂😂
2026-10-17 15:53:18
0
bosslvskbbd
taha🌷 :
2026-10-17 15:22:16
0
imran.hassan2319
Imran Hassan :
2026-10-17 15:57:12
0
farhana6578
🌷🌹 ছোট রাজকন্যা 🌷🌹 :
😂😂😂
2026-10-17 11:30:14
0
aunik.ahmed.babu
Aunik Ahmed Babu :
2026-10-17 13:39:55
0
bashir.ahamed552
Bashir Ahamed :
2026-10-17 14:44:26
0
offline93635
🦋𝓜𝓪𝔂𝓪𝓫𝓲 𝓒𝓱𝓸𝓴𝓱 ~🦋 :
😂
2026-10-17 11:38:04
0
user6044578648
ℋ❤️‍🔥ℒ💫 ℋ𝓊𝓂𝒶𝓎𝓇𝒶 💫 :
একদম ঠিক আছে
2026-10-17 16:43:58
0
hamidurrahman383
Bro :
2026-10-16 17:11:56
0
To see more videos from user @funny.usa.clips12, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کبھی کبھی وہ انسان کو اُن تمام سہاروں، خواہشوں، تعلقوں، غرور، توقعات اور محبتوں سے بھی پاک کرتا ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان دیوار بن چکی ہوتی ہیں۔ وہ ایک ایک کرکے وہ چیزیں چھین لیتا ہے جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ وہ صرف آزمائش ہوتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دنیا بکھر رہی ہے، ہمارے خواب ٹوٹ رہے ہیں، ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ہمارے دل کو خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت، اپنا سکون اور اپنا نور بھر سکے۔ انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں۔۔۔ یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔ وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا ہے:
کبھی کبھی وہ انسان کو اُن تمام سہاروں، خواہشوں، تعلقوں، غرور، توقعات اور محبتوں سے بھی پاک کرتا ہے جو اس کے اور بندے کے درمیان دیوار بن چکی ہوتی ہیں۔ وہ ایک ایک کرکے وہ چیزیں چھین لیتا ہے جنہیں ہم اپنی زندگی سمجھ بیٹھتے ہیں، حالانکہ وہ صرف آزمائش ہوتی ہیں۔ ہمیں لگتا ہے کہ ہماری دنیا بکھر رہی ہے، ہمارے خواب ٹوٹ رہے ہیں، ہماری دعائیں رد ہو رہی ہیں، لیکن حقیقت میں وہ ہمارے دل کو خالی کر رہا ہوتا ہے تاکہ اس میں اپنی محبت، اپنا سکون اور اپنا نور بھر سکے۔ انسان اکثر اپنے رب سے محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر اس کے دل میں اللہ سے زیادہ جگہ کسی انسان، کسی خواہش، کسی مقام، کسی رشتے یا کسی خواب نے لے رکھی ہوتی ہے۔ پھر اللہ اپنے بندے کو چھوڑتا نہیں، بلکہ محبت سے اس کی تربیت کرتا ہے۔ کبھی کسی عزیز کی جدائی، کبھی کسی خواب کا ٹوٹ جانا، کبھی کسی دعا کا دیر سے قبول ہونا، کبھی مسلسل آزمائشیں۔۔۔ یہ سب ہمیشہ سزا نہیں ہوتیں، کئی بار یہ اللہ کی محبت کا انداز ہوتی ہیں۔ کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر یہ پردے باقی رہے تو اس کا بندہ کبھی اس تک مکمل طور پر نہیں پہنچ سکے گا۔ وہ تمہیں تم سے بھی جدا کرتا ہے۔ تمہارے غرور سے، تمہارے نفس سے، تمہاری انا سے، تمہارے اس یقین سے کہ سب کچھ تمہارے اختیار میں ہے۔ وہ تمہیں اس مقام پر لے آتا ہے جہاں تمہارے پاس صرف ایک دروازہ رہ جاتا ہے، اور وہ دروازہ اسی کا ہوتا ہے۔ جب ساری آوازیں خاموش ہو جائیں، سارے سہارے ٹوٹ جائیں، سارے راستے بند ہو جائیں، تب انسان پہلی بار پورے یقین سے کہتا ہے: "یا اللہ! میرے پاس تیرے سوا کوئی نہیں۔" اور شاید یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب بندہ حقیقت میں پاک ہونا شروع ہوتا ہے۔ کیونکہ اب اس کے دل میں اللہ کے سوا کوئی شریک نہیں رہتا۔ اب اس کی امید صرف اللہ سے ہوتی ہے، اس کا خوف کا مرکز صرف اللہ ہوتا ہے، اس کی جو محبت کا مرکز صرف اللہ ہوتا ہے۔ یہی وہ پاکیزگی ہے جو وضو سے نہیں، آنسوؤں سے ملتی ہے؛ جو الفاظ سے نہیں، صبر سے پیدا ہوتی ہے؛ جو خوشیوں سے نہیں، آزمائشوں سے حاصل ہوتی ہے۔ اس لیے اگر کبھی زندگی تم سے وہ چیز چھین لے جسے تم اپنی سب سے بڑی خوشی سمجھتے تھے، تو فوراً یہ نہ سمجھو کہ اللہ تم سے ناراض ہے۔ ممکن ہے وہ تمہیں کسی نقصان سے نہیں، بلکہ اپنے سوا پر اس چیز سے پاک کر رہا ہو جو تمہارے اور اس کے درمیان حائل ہو چکی تھی۔ کیونکہ جب اللہ کسی بندے سے خاص محبت کرتا ہے تو وہ اسے دنیا کے سہاروں پر نہیں چھوڑتا، بلکہ اسے اپنے سہارے کا عادی بنا دیتا ہے۔ #trendingvideo #virulvideo #fypage #islam

About