@traffic.police.hafizabad: 🚨 ٹیمپرڈ، غیر معیاری اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے سے گریز کریں! 🚦 ⚠️ موٹر سائیکل اور گاڑیوں پر درست، واضح اور قانونی نمبر پلیٹس لگائیں اور ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنائیں۔ 🛑 ذمہ دار شہری بنیں، قانون کا احترام کریں اور محفوظ سفر کو ترجیح دیں۔ 🚔 District Traffic Police Hafizabad #TrafficPoliceHafizabad #TrafficRules #LegalNumberPlates #RoadSafety