@makkahmadinadailyvlogs: اللهم صل علی محمد وعلی آل محمد... آج کے دن کثرت سے درود پاک پڑھیں اور رحمتیں سمیٹیں"نبی کریم ﷺ پر درود و سلام بھیجنے کا بہترین دن۔ جمعہ مبارک ہو آپ سب کو! ❤️" #JummaMubarak#BlessedFriday #MadinahMunawwarah#DaroodSharif #IslamicPost