@khabarkada: کیا بلوچستان کے بارے میں عالمی سطح پر بننے والے بیانیے کا جواب صرف بیرونِ ملک نہیں، پاکستان کے اندر بھی دینا ضروری ہے؟ اصل سوال یہ ہے کہ عوام تک زمینی حقائق اور درست معلومات کیسے پہنچائی جائیں؟ #Pakistan #Balochistan #MediaNarrative #InformationWarfare #BalochistanNews