@kaptankatiger.804: تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی قیادت پشاور پہنچ گئی ہے محمود اچکزئی، علامہ ناصر عباس، اختر جان مینگل اور سینیٹر مشتاق نے گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی 🚨🔥 #kaptankatiger #viral #imrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok