اگر آپ نے توحید اور صحیح عقیدہ نہ سیکھا تو
ایک کالی بلی آپ کا موڈ خراب کردے گی ـ
اور آلو آپ کو ڈرائے گا ـ
شام کے وقت جھاڑو لگانے سے آپ کی دولت کم ہوگی
دائیں یا بائیں آنکھ پھڑکنے سے
آپ کو کوئی بری خبر ملے گی ـ
منڈیر ہے بولنے والا کوا آپ کے گھر مہمان لائے گا
اور پھر آپ کا سکون ،صحت و کامیابی کسی عامل کے ہاتھ میں ہوگی
2026-10-16 11:02:24
2
Akram Ansari :
🥰🥰🥰
2026-10-16 11:05:34
1
H𝙖see𝘽🥷🏻 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-16 11:57:28
0
Ubaid Satti :
🥰🥰🥰
2026-10-16 11:05:49
0
💎 :
👍👍👍
2026-10-16 11:04:16
1
To see more videos from user @simplequeenwrites, please go to the Tikwm
homepage.