@egoistic__15: کبھی کبھی انسان زندگی سے اتنا تھک جاتا ہے کہ خود کو حوصلہ دیتے ہوئے بھی آنکھیں نم ہو جاتی ہیں… 🥀💔 خود سے کہتا ہے کہ ایک دن اچھا وقت بھی آئے گا، مگر دل میں ایک ڈر رہتا ہے کہ کہیں انتظار کرتے کرتے مسکرانا ہی نہ بھول جائیں۔ 🙂🫀 #virlvideo #foryoupage