@maazali.pti: پاکستانیوں! ہمارے صوبے کے منتخب وزیراعلی، منتخب سپیکر اسمبلی اور صوبائی صدر بشمول سابق وزیراعلی گلگت بلتستان کو پچھلے چھ دن سے اغواء کیے گئے ہیں آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے ان سب کیلئے بھرپور آواز اٹھائی جائیں!!! اگر یہ سب ریاست کو مطلوب تھے تو اب تک عدالت میں پیش کیوں نہیں کیے گئے؟ ان سب کو بدترین حالت میں رکھے گئے ہیں!!! #maaz_ali_pti #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teaminqlabptitiktok