@newsarticle_1: اسد قیصر نون لیگ کے حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی میں شریک ہے ایمرجنسی کے باوجود خوشی سے گلے مل رہا ہے باقی یوتھیے آپس میں لڑ لڑ مر گے ہیں یہی سیاست ہے 😂
میرے بھائی یہ اس وقت کی بات ہے جب حنیف عباسی کی بیٹی کی شادی تھی اب تو اس کے دو بچے بھی ہو گئے ہیں یہ کب کی ویڈیو لگا رہے ہو پرانی ویڈیو ہے
2026-10-16 13:11:39
92
Rab nawaz :
old video
2026-10-16 21:38:40
0
Muhammad Ameerullah :
یہی خوشی غمی عمران خان نے ختم کی اور دشمنی والی سیاست شروع کر دی
2026-10-16 15:17:22
211
Aura is loading........ :
this is called a politics
2026-10-16 22:00:09
0
ابتسام وٹو❤️🩹🥀 :
wesy Misbah Bhai ko kis kis ny dekha[Heartwarming]
2026-10-16 16:29:29
0
Muhammad Imran Ramzan :
2026-10-16 12:31:20
69
Trenchea :
qaisar to school master ha or
abbasi aik khandani
2026-10-16 12:52:53
16
AMANAT 🌹🌹ALI 🌹🌹ANJUM :
او بھائی یہ بہت پرانی ھے مولوی سراج الحق کے زمانے کی
2026-10-16 14:07:02
14
Arif Mehmood :
The All good Pakistan 🥰
2026-10-16 18:44:54
1
Laddan jafri :
ye clip pakistani qom k mun per ek tamacha hay jo apna time aur jawani political parties per waiste kertay hain
2026-10-16 21:56:49
0
PREETIM :
یہ سب ایک ھوتے ہیں بس عوام کو پاگل بناتے ہیں
2026-10-16 12:56:14
116
Azhar khokhar :
pmln PPP PTI or any other party no one honest leader in Pakistan
2026-10-16 12:50:42
1
waqar paqir harib :
2026-10-16 12:50:00
11
user8398811899023 :
es video say kuch sekho. q bewaqoof banty hn en k hathun.
ander say ye sab log aik h han
2026-10-16 12:50:54
8
REHMAN AWAN :
یہ سب فصلی بٹیرے ہیں ملک کو لوٹتے ہیں اور چلے جاتے ہیں پھر کوئی اور پارٹی آ جاتی ہے اس میں شامل ہو جاتے ہیں ان چوروں کے پیچھے لگ کر اپنے پیارے وطن پاکستان کو برا بھلا مت کہیں ان سیاست دانوں میں سے کوئی بھی عوام اور ملک کے لیے مخلص نہیں ہیں ۔
2026-10-16 12:59:44
12
zaeem sarwar :
بلکل سیاست دانوں کو ایک دوسرے کا دل احترام کرنا چاہیے ۔
2026-10-16 16:01:23
2
Bosaal Tours :
Very good
2026-10-16 13:46:24
2
RaNa AsiF khaN :
😁سیاست ایک فلم ھے😁 تمام سیاسی لیڈر انکے ھیرو ہیں 😁لیکن عوام کو ویلن کیطرح استعمال کیا جاتا ھے😂 اب جا کے پتا چلا😂 پھر بھی پاکستان ذندہ باد 🤣
2026-10-16 14:03:02
5
pEaCe :
ہمیں ان چیزوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے کہ سیاستدان صرف کیمرہ کے سامنے کچھ اور ہوتے ہیں لیکن بعد میں یہ آپس میں نہیں لڑتے ایسی بہت سی آنکھوں دیکھی مثالیں ہیں۔لیکن ان کے کیلئے ورکر آپس میں گتھم گتھا ہوتے ہیں
2026-10-16 13:14:08
8
Khaliq nawaz :
یہ تو عوام ہی پاگل ہے جو ان سیاسی بہروپیوں کے چکر میں آپسی لڑائی لڑتے ہیں
2026-10-16 13:48:49
1
hjj :
2026-10-16 14:00:57
1
hjj :
2026-10-16 14:01:05
4
Shoail Choudhary :
یہ بہت اچھی روایت ہے اور اس سے برقرار رہنا چاہیے تمام سیاست دانوں کو ایک دوسرے کے دکھ یا خوشی میں لازمی جانا چاہیے اور عام عوام سے اپیل ہے کہ ایسے معاملات پر تنقید نہ کی جائے اور اپ لوگ بھی اسی طرح کی ا کریں سوائے الیکشن کے اپس میں بھائی چارہ ختم نہ کریں لوگوں سے گالی گلوچ کرنا یا جھگڑا کرنا یہ مناسب بات نہیں
2026-10-16 13:32:59
3
Sher Khan اعوان :
ایک اچھی روایت نظر آ ئی
2026-10-16 18:36:38
1
Wahid Dawar :
ye porana video Hai, PTI tighers Zara muhtat rahey ,.
2026-10-16 14:44:48
2
To see more videos from user @newsarticle_1, please go to the Tikwm
homepage.