@qomnewspakistan: بات پی ٹی آئی کی نہیں بات اصول کی ہے، بات بد امنی کی ہے تو بلوچستان کے حالات اس سے زیادہ خراب ہیں، یہ ملک تمہاری ملکیت ہے، تمہارے باپ دادا کی ملکیت ہے؟ یہ عوام تمہارے نوکر ہیں؟ یہ عوام جانور ہیں ؟ جیسا چارہ چاہو گے اس کو ڈالو گئے؟ گورنر راج جب بھی لگایہ جمہوریت کی علمبردار جماعت پیپلز پارٹی اور اس کے سربراہ آصف زرداری کے حصے میں آیا ، مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کو کھری کھری سنا دیں
گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ہم اپ کے غم میں برابر کے شریک ہے۔۔۔۔
2026-10-16 16:06:41
49
Sadi Ullah110 :
good mulana Saab
2026-10-16 16:16:30
0
janan zalmi 804 :
مولانا صاحب باتیں بھت اچھی کرتیں ھے لیکن اعتماد کی قابل بلکل نھی کل پھر اپ انکی گود میں بھیٹینگے
2026-10-16 17:11:15
38
javedarain786 :
g bilkul pakistan 🇵🇰 hamaray baap dada ne banaya hamara watan hai.😂😂😂
2026-10-16 17:12:34
4
Sdaqat Ali65 :
fix match
2026-10-16 17:56:30
0
Abdul Haseeb :
Khan sab zindabad
2026-10-16 17:25:56
0
babli :
ya un ki merzi Sy bt ker rhaa hy
2026-10-16 15:59:25
15
jamat e islami ٹیم حافظ نعیم :
جناب کو گورنر راج کا حصہ نہیں ملا 😂
2026-10-16 18:39:15
2
Ibrahim aslam :
دفعہ 144 صرف پی ٹی آئی کے لیے ھے
2026-10-16 16:27:47
12
Shoaib Malick Offical :
یہ ساری تمہاری محنت کا نتیجہ ہے مولانا فضل الرحمان صاحب
2026-10-16 17:35:39
2
fiza. 3333 :
عمران خان
2026-10-16 16:27:49
7
Noman Khan :
💪💪💪804
2026-10-16 14:04:28
5
Nauman Khan 😎 :
2026-10-16 15:51:07
5
MK970486 :
2026-10-16 17:08:04
2
abrarwarraichabra4 :
@🇵🇰(S. K):گورنر شیپ میں منافقین کو جگھ نہیں ۔میلا ھے انکی چین بتارھے ھے
2026-10-16 15:00:15
5
Shir Malik :
[Red heart]
2026-10-16 15:52:04
1
irfanashraf286 :
2026-10-16 12:04:01
7
Sahab Zada :
2026-10-16 16:49:14
1
Umar Hayat اتمان خیل :
گورنر کا کرسی نہ ملنے پر اج مولانا فل غصے میں تقریر کررہا ہے
2026-10-16 17:25:49
2
Abdul Ghaffar :
مولانا صاحب اگر اپ سہولت کاری نہ کیا تھا اصف علی زرداری کا اور حکومت کا تو یہ گورنر راج کون بھی نہیں لگا سکتا تھا گورنر راج سے پانچ گھنٹے پہلے اپ لوگوں نے ایک ہوٹل میں کھانا کھایا ہے محسن نقوی نے خود اقرار کیا ہے کہ فضل الرحمن ہمارے ساتھ
2026-10-16 17:16:16
3
Sahab Zada :
2026-10-16 16:49:07
3
Adil 7waTii :
اگر آپ واقعی فوج کے خلاف ھو تو سہیل آفریدی کے ساتھ ملکر احتجاج کیوں نہیں کیا ❓ حصہ نہیں ملا
2026-10-16 16:37:23
3
ASHFAQ SHAH :
مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا میرا کیا قصور
2026-10-16 16:50:40
2
To see more videos from user @qomnewspakistan, please go to the Tikwm
homepage.