@kamranaesthicx: انسان جب تک بولتا رہتا ہے، اپنے دکھ بیان کرتا ہے، شکوے کرتا ہے اور رشتوں کو بچانے کی کوشش کرتا ہے، تب تک لوگ اُس کی قدر نہیں کرتے۔ مگر جب وہ مسلسل نظر انداز ہونے کے بعد خاموش ہو جاتا ہے، تو اُس کی خاموشی سب کو محسوس ہونے لگتی ہے۔ افسوس یہ ہے کہ اکثر لوگوں کو کسی کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے، جب وہ یا تو دل سے دور ہو چکا ہوتا ہے یا ہمیشہ کے لیے دنیا سے جا چکا ہوتا ہے۔ 🥀💔 #fyp