@syeda_binte_313: وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، وہ تمہارے ساتھ ہے، اور اللہ تمہارے اعمال کو خوب دیکھنے والا ہے۔ “And He is with you wherever you are, and Allah sees all that you do.” (4سورۂ حدید، آیت) #خدا#خدایا #پروردگار #قرآن #اعمال