@ulamaeahlesunnat786: Mufti Hasan Raza Yaldram sab, ka Quran,Hadess sy qul,Satwa,Chaliswa ka saboot #islamic_video #islamiccontent #viraltiktok #pakustani_tik_tok #BeautyTok
اتنی بڑی نیکی نبی کریم صل اللہ علیہ وصلم نے کیوں نہ ہمیں بتائی یہ ملے اپنے مال اور پیٹ کی خاطر سب بدعات ایجاد کرتے ہیں
2026-10-16 18:15:54
2
Hum Tum :
2026-10-17 09:26:16
1
Murtzajutt 176wb :
2026-10-17 08:42:49
1
Muhammad Binyameen Mirza :
کھانا نہ کھلائیں صرف ایصال ثواب کریں کوئی اعتراز نہیں کھانا غریبوں میں بانٹ دیں
2026-10-17 00:26:06
1
RAO ALISHAN :
2026-10-17 09:53:10
1
haji nawaz :
آمین
2026-10-16 19:08:46
1
عبدالرحمن ظاہر :
لوگ جمع ہو جمع ہونے کے بعد لوگوں کی برائیوں کو سرگٹیں پی جائیں وہ کاپی ا جائے گڑ کے پھینک کی جائیں اور دوسروں کی بلخیوں کی جائے اور کچھ
2026-10-16 14:18:53
1
Talha Ihsan :
جو بھی فوت ہو ،سب سے پہلے اسکی وراثت وغیرہ اسکا قرضہ وغیرہ
تیسرا ،ساتواں،چالیسواں،اور دوسرے دن کی روٹی وغیرہ مرنے والے کے پیسوں سے نہیں،
اگر مرنے والے کے تمام وارث بالغ ہیں تو مرنے والے کے پیسوں سے ہوسکتی ہے
اگر مرنے والے کا وارث کوئی نابالغ ہے تو بلکل اسکی اجازت بھی معتبر نہیں ہے
2026-10-16 20:03:34
0
MNK :
احادیث میں بدعت کا حکم
قرآن کے اصولوں کی روشنی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح فرمایا:
صحیح مسلم (867): "وكل بدعة ضلالة، وكل ضلالة في النار" (ترجمہ: اور ہر بدعت گمراہی ہے، اور ہر گمراہی جہنم میں لے جانے والی ہے)۔
صحیح مسلم (4493): "من عمل عملا ليس عليه امرنا فهو رد" (ترجمہ: جس نے کوئی ایسا عمل کیا جس پر ہمارا حکم نہیں، تو وہ مردود ہے)
2026-10-16 18:26:31
0
Haroon Rashid :
🌹🌹🌹
2026-10-16 14:32:04
1
haji nawaz :
اہل سنت والجماعت زندہ باد ۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ۔
2026-10-16 19:10:49
2
Miam Waqar :
2026-10-16 14:38:22
2
Imran Bhatti :
2026-10-16 13:37:40
1
Akbar Perdesi :
یہ ساری رسمیں ہندوستان میں ہندو بھی کرتے ہیں ہندو نے مسلمانوں سے لی یا کے مسلمانوں نے ہندو سے لی کہیں نہ کہیں تو گڑبڑ ہیں
2026-10-17 11:07:17
1
bhoora :
یہ جب تک اعلیٰ حضرت کا اسلام پڑھتے رہیں گے ان کا ایمان ایسا ہی رہے گا
2026-10-17 03:37:07
0
CH.NAVEED :
2026-10-16 17:57:22
1
𝗠𝗶𝗻𝗱 فریش :
:مولوی صاحب آپ نے جو حوالہ دیا
کہ ححابہ نے مسجد نبوی میں جمع ہوکر یہ دعا مانگی تو اللہ نے اس دعا کو قرآن کا حصہ بنا دیا۔
کیا یہ دعا پہلے سے قرآن میں نہیں تھی؟؟۔۔۔
اتنا بڑا جھوٹ گھڑ رہے ہیں۔۔اس آیت میں چالیسواں کہاں ثابت ہوتا ہے؟؟؟؟
👈.ورۃ الحشر (آیت 10) کا ترجمہ،
• ترجمہ: اور (ان کے لیے بھی حصہ ہے) جو ان (مہاجرین و انصار) کے بعد آئے، جو کہتے ہیں: "اے ہمارے رب! ہمیں اور ہمارے ان بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں، اور ہمارے دلوں میں ایمان والوں کے لیے کوئی کینہ یا بغض نہ رکھ۔ اے ہمارے رب! بے شک تو بہت شفقت کرنے والا، نہایت رحم والا ہے"۔
👈. آیت نمبر 10 میں قیامت تک آنے والے ان تمام مسلمانوں کا ذکر ہے جو صحابہ کرام (مہاجرین و انصار) کے بعد دنیا میں آئیں گے۔ تفسير کی زبان میں انہیں تابعین، تبع تابعین اور قیامت تک آنے والی امتِ مسلمہ کہا جاتا ہے۔
اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے ان بعد میں آنے والے سچے مسلمانوں کی تین بڑی صفات اور علامات بیان فرمائی ہیں:
👈• صحابہ کرام کے لیے دعائے مغفرت کرنا: وہ اپنے سے پہلے گزرے ہوئے ایمان والوں (مہاجرین و انصار) کے لیے مغفرت اور بخشش کی دعا کرتے ہیں (رَبَنَا اغْفِرْلَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَذِينَسَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ)۔
👈• دلوں کا کینہ اور بغض سے پاک ہونا: ان کے دلوں میں صحابہ کرام اور دیگر اہل الایمان کے خلاف کوئی دشمنی، حسد یا کینہ نہیں ہوتا (وَلَا تَجْعَلْفِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَذِينَآمَنُوا)۔
👈• ایمانی بھائی چارہ: وہ صحابہ کرام کو اپنا دینی بھائی سمجھتے ہیں اور ان کے احسانات کا اعتراف کرتے ہیں۔
2026-10-16 18:29:26
0
sardar shah :
❤️❤️❤️
2026-10-16 14:42:55
1
Z. A :
🥰🥰🥰
2026-10-16 14:29:26
1
Safdar Amin :
🥰🥰🥰
2026-10-17 05:22:40
0
Mustafa Qurashi :
🥰🥰🥰
2026-10-17 00:55:18
0
🇦🇪🇵🇰kashif_skater1🇵🇰🇦🇪 :
🌺🌺💝💝💝🌺🌺
2026-10-16 22:45:49
0
Shahzadkhan Shahz923 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 02:57:06
1
Amir Bloch :
🌹🌹🌹
2026-10-16 13:33:05
1
To see more videos from user @ulamaeahlesunnat786, please go to the Tikwm
homepage.