@user812246521951muh: رائیونڈ مرکز کے وہ عظیم بزرگ جنہوں نے اپنی زندگیاں دینِ اسلام کی دعوت و تبلیغ کے لیے وقف کر دیں🤲❤️ حضرت حاجی محمد عبدالوہاب صاحب رحمۃ اللہ علیہ میاں جی عبداللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا محمد جمیل صاحب رحمۃ اللہ علیہ امام رائیونڈ مرکز❤️ حضرت مولانا محمد جمشید صاحب رحمۃ اللہ علیہ اللہ رب العزت ان تمام بزرگوں کی قبروں کو نور سے بھر دے، ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️#IslamicTeachings # #islamic #tablighijamaat
تبلیغی اجتماع رائیونڈ 2026 کون کون تیار 6 نومبر سے شروع ہوگا انشاءاللہ
2026-10-17 15:22:46
1
muhmmad zain :
آمین ثم آمین
2026-10-17 10:02:16
0
Sana Khan :
love 💕💕 deoband ye hamare akabreen the Allah pak in k darajat buland farmay Ameen 😔😔😔😔
2026-10-17 11:41:12
0
abrar khan :
Allah pak buzrgo ko janat me ala mukam aa farmye
2026-10-17 05:44:11
0
RaJpOoT 381 :
bhai tableegi jammat walo ko dwobandi na Kaho wo Muslim Kahty ha apny AP ko bas
2026-10-17 09:37:08
0
FALAK :
@
2026-10-17 04:39:07
1
پردیسی AAAA :
ماشاءاللہ جی اللہ تعالٰی ان حضرات سے راضی ہو جائے اور درجات کو بلند فرمائے اور قبر کو نور سے منور فرمائے اور جنت الفردوس کے اعلی درجوں میں جگہ عطا فرمائے آمین