@kaptan92khan: قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے وفد نے پشاور کے متاثرہ اسکول کا دورہ کیا۔ وفد میں پی ٹی آئی کی رکنِ قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان بھی شامل تھیں۔ وفد نے اسکول کی چھت گرنے کے المناک حادثے میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کے ورثاء سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا اور شہداء کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ #TAIMOOR804🇧🇫🏏#foryoupage #kaptan92khan🏏 #videoviral #teamkaptantikTok