@sheikh.kashif.raza: لائن کا مطلب اس لائن کا مطلب یہ ہے کہ جب کسی کے ساتھ آپ کے تعلقات اچھے رہے ہوں اور بعد میں کسی وجہ سے خراب ہو جائیں، تو ماضی کے اچھے وقت اور ایک دوسرے کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے خاموشی اختیار کرنی چاہیے۔ کسی سے تعلق ختم ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی ذاتی زندگی، راز یا کمزوریوں کو دوسروں کے سامنے بیان کیا جائے۔ ایسا کرنا انسان کی اپنی کم ظرفی ظاہر کرتا ہے۔ یہ لائن ایک پیغام دیتی ہے کہ تعلقات ختم ہو سکتے ہیں، مگر انسان کو اپنی عزت اور دوسرے کی عزت کا خیال رکھنا چاہیے۔ 💯 #followers➕ #fypシ #Sheikh