@dr.iqra.khaliq: ⚠️ Steroid-Damaged Face — کیا آپ کی جلد بھی خطرے میں ہے؟ چہرے پر غلط طریقے سے سٹیرائیڈ کریم کا استعمال جلد کو پتلا، حساس اور سرخ بنا سکتا ہے۔ ہر fairness cream محفوظ نہیں ہوتی، اور ہر steroid cream نقصان دہ بھی نہیں — اصل فرق درست تشخیص، دوا کی طاقت اور استعمال کے دورانیے کا ہے۔ 👩⚕️ Dr. Iqra Khaliq MBBS,FCPS DERMATOLOGY Consultant Dermatologist #dermatologist #aesthetics #SteroidDamagedFace #TopicalSteroids #SteroidRosacea