پردیس میں زندگی بنانے کے چکر میں شاید اپنی زندگی ہی برباد کر بیٹھی۔ 💔 سوچا تھا کچھ بن جاؤں گی، پھر اپنے وطن لوٹوں گی، اپنے لوگوں کے پاس بیٹھوں گی، مگر یہ چند سال کب گزرتے گزرتے عمر بن گئے، پتا ہی نہیں چلا۔ آج دل روتا ہے کہ جن اپنوں کے لیے پردیس میں دن رات محنت کی، اُن کے پاس واپس جا کر بیٹھنے کے لیے بھی وقت نہ نکال سکی۔ پردیس نے مجھے جینا تو سکھا دیا، مگر اپنوں سے دور رہ کر ہر خوشی ادھوری کر دی۔ اب دل میں بس ایک ہی سوال ہے، آخر ایسی بھی کیا زندگی بنانی تھی کہ زندگی گزرتی گئی، مگر میں اپنے لوگوں کے پاس واپس ہی نہ جا سکی۔ 😭💔
2026-10-16 12:54:44
1
Trust Allah :
truth 5 years 🥺
2026-10-16 19:02:11
0
malik :
true
2026-10-16 18:49:41
0
Allah ki Bandi🕋 :
2026-10-16 19:18:24
0
Malikwaseem Aarbii :
🥰🥰🥰
2026-10-16 18:15:13
0
Shahzad Ali :
💯 ☹️☹️
2026-10-16 13:07:02
0
G M :
😳
2026-10-16 17:51:42
0
Mehran :
🥺🥺🥺
2026-10-16 14:19:37
0
MuhammadAshar :
🥰🥰🥰
2026-10-16 13:56:54
0
Azeem ch🇸🇦🇵🇰🥰 :
❤️❤️❤️
2026-10-16 17:54:30
0
Shafeeq Mughal :
😢😢😢
2026-10-16 18:56:44
0
To see more videos from user @vortexmistlondon, please go to the Tikwm
homepage.