@shahzaibs777: ‏اس اللہ کے ولی کو بہت کم لوگ جانتے ہیں آپ بھی جانییے یہ وہ عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں. ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ مجھے اپنی مٹی اور اپنے وطن سے محبت ہے. ایک ایسا شخص جس کے ہاتھ پر 40000 غیر مسلموں نے کلمہ طیبہ پڑھا. ایک ایسا ہستی جو 22 زبانوں کا ماہر تھا اور 84 سال کی عمر میں آخری زبان تھائی سیکھ لی تھی. ایک ایسا شخص جس نے مختلف زبانوں میں 450 کتابیں اور 937 علمی مقالے لکھے. وہ عظیم شخص جو اس قدر علمی مقام رکھنے کے باوجود اپنے برتن اور کپڑے خود دھوتے تھے. وہ بےنیاز شخص جسے 1985 میں پاکستان نے اعلی ترین شہری اعزاز ہلال امتیاز سے نواز تو اعزاز کے ساتھ ملنے والی رقم جو ایک کروڑ روپے بنتی تھی اس رقم کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ تحقیقات اسلامی کو یہ کہتے ہوئے دیا کہ اگر اس فانی دنیا میں یہ اعزاز وصول کیا تو پھر باقی رہنے والی زندگی کے لئے کیا بچے گا. یہ وہ عظیم مصنف جس نے حدیث کی اولین کتاب جو 58 ہجری میں لکھی گئی تھی جسے صحیفہ ہمام بن منبہ کہا جاتا ہے اس عظیم حدیثی و تاریخی دستاویز کو انہوں نے 1300 سال بعد جرمنی میں برلن لائبریری سے دریافت کیا اور تحقیق کے بعد شائع کرایا. اتنا نیک شخص جس نے قرآن مجید کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ و تفسیر لکھا اس شاہکار ترجمے کے بیسوں ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں. ایک ایسا عاشق رسول جس نے "تعارف اسلام " کے نام سے ایک شاہکار کتاب لکھی جس کتاب کے دنیا کی 22 زبانوں میں ترجمے ہوچکے ہیں. ی ولی اللہ یہ نابغہ روزگار شخصیت ڈاکٹر محمد حمید اللہ کی تھی،آپ 1908 میں حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے، آپ نے 1933ء میں جرمنی کیبون یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور اس کے بعد وہیں عربی اور اردو کے استاد مقرر ہوئے. آپ 1946ء میں اقوام متحدہ میں ریاست حیدرآباد کے نمائندہ (سفیر) مقرر ہوئے۔ 1948 میں سقوط حیدر آباد اور انڈیا سے ریاست کے جبری الحاق پر سخت دلبرداشتہ ہوئے اور جلاوطنی کی زندگی اختیار کی اور جلا وطنی کے دوران "حیدرآباد لیبریشن سوسائٹی" کے نام سے ایک تنظیم بھی بنائی. 1950 میں پاکستان کا پہلا قانونی مسودہ بن رہا تھا تو آپ سے رابطہ کیا گیا آپ پاکستان تشریف لائے. آپ نے 1952 سے 1978 تک ترکی کی مختلف جامعات میں پڑھایا 1980 میں جامعہ بہاولپور میں طلبہ کو خطبات دیے جنہیں بعد ازاں خطبات بہاولپوری کے نام سے شائع کیا گیا یہ عظیم علمی اور فکری شخصیت 17 دسمبر 2002 کو امریکی ریاست فلوریڈا میں انتقال کر گئی اللہ تعالی انہیں غریق رحمت کرے۔ #Ms🖤 #writes🥀💯🖤 #growthmyaccounttiktok✅ #fypシ゚viral🖤video #fypシ゚viral #islamicpost🥀❤️ #foryoupage❤️❤️

✨MÚHámm@D $H@HZáíB💙
✨MÚHámm@D $H@HZáíB💙
Open In TikTok:
Region: BY
Friday 16 October 2026 13:13:25 GMT
50021
1662
56
91

Music

Download

Comments

mr_unique141
MR_UNIQUE :
آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-16 18:29:01
2
azharsabr
Azhar sabri :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-10-16 17:09:23
9
fahad.memon20
Fahad Memon :
jeo sir jeo hamesha zindabad
2026-10-16 16:11:28
0
mirza.ali3737
Mirza Ali :
[Red heart][Red heart]
2026-10-16 19:14:36
0
muhammed.ayob.muh
JOBA GUJJAR 303 :
allah pak janat ul ferdaus men jagha ata fermaey and in k sadke hamen muaf fermaey
2026-10-16 19:30:43
0
amjedjaved337
Amjed Javed337 :
اللّہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور انکی بے لوث خدمات کو قبول فرمائے آمین
2026-10-16 18:44:58
2
ahmad.yzi97
یوسف زئ :
یہ کون تھا۔ ؟
2026-10-16 19:28:44
2
abdul.sttar846
Abdul Sttar846 :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
2026-10-16 17:50:51
1
saeed.ur.rehman4616
saeed ur rehman :
Ameen
2026-10-17 03:01:43
0
oldformanite0
◦•●◉✿ 𝖩𝗈𝗄𝖾𝗋 ✿◉●•◦ :
huq Ya Allah madad
2026-10-16 19:41:49
0
aamir_ch369
Aamir Ch :
2026-10-16 23:11:00
0
ranashahzas786
shakeel ahmad :
allah pak maghfirat frmaye or inhe jannat mein aala mukaam ata frmaye
2026-10-16 22:49:27
0
rajasajid12345678912344
rajasajid5782 :
2026-10-16 22:06:02
0
atif66316
Atif :
aamin Suma aamin
2026-10-17 00:05:07
0
aaamir48
HA :
SUBHANALLAH
2026-10-16 22:46:05
0
mhbkhatri
mhbkhatri :
aameen
2026-10-16 20:28:06
0
abdul_rehman5896
Abdul Rehman :
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen
2026-10-17 01:39:26
0
mubasharhussain7989
Muhammad mubashar :
ameen
2026-10-16 19:14:43
0
aliakbarjattala11
Ali Akbar Jattala🇵🇰 :
Ameen
2026-10-16 18:28:34
0
ahmedshah8957
Ahmed shah :
ma Sha Allah
2026-10-16 18:57:10
0
alishah3341
Kabir Hashmi :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-10-16 19:13:09
0
asjad.shan
Asjad Shan :
Ameen
2026-10-16 18:59:59
0
jahangir.siddiqui3
Jahangir Siddiqui :
2026-10-17 03:06:29
0
ahmedshah8957
Ahmed shah :
Allah pak rahmaten nazil farmay
2026-10-16 18:57:37
0
nazia7703
Nazia :
masahallha
2026-10-16 15:56:26
0
To see more videos from user @shahzaibs777, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About