@habibhussain271: دوستوں کی محفل، خوشیوں کا سماں ہے، ہر چہرے پہ مسکراہٹ، ہر دل میں ارماں ہے۔ ❤️ یہ پیار کے ہار، یہ خوشیوں کی بہار، اللہ سلامت رکھے یہ محبتیں ہزار۔ 🤲💖 🌹 شادی مبارک ہو 🌹 رشتے رہیں قائم، محبت رہے بے مثال، خوشیوں سے بھری رہے زندگی، ہر دن ہو کمال۔ ✨