@zubair.ahmed0245: جو ایک ہی جگہ کھڑے ہو کر تین دفعہ طلاق دے کیا وہ ہو جاتی ہے؟ | شیخ توصیف الرحمن راشدی، طارق مسعود، صدیق رضا | طلاق کے مسائل اس ویڈیو میں اس اہم موضوع پر تفصیلی بحث کی گئی ہے کہ ایک مجلس میں تین طلاق کا کیا حکم ہے، اور ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ شریعت میں رجوع کا صحیح طریقہ کیا ہے اور اس کے شرعی احکام کیا ہیں۔ #TalaqKeMasail #TeenTalaq #SheikhTauseefUrRehman #TariqMasood #SiddiqueRaza
I agree.... because her pehlo m rub ny moafi ki gunjaish Rakhi hy es m Hy jest ye Molana ferma Rahy ho
2026-10-17 14:59:14
1
I'm Muslim ALHAMDULILAH ❤️ :
download option toh rkho
2026-10-16 15:22:41
0
⚡FearlessFirecracker⚡ :
Exactly 2 chance Haa talaq
2026-10-16 17:01:48
2
6r853ot3 :
یہ جو اپ مثالیں دے رہے ہو اس کو قران اور حدیث سے ثابت کرو۔ کوئی کسی کو تین تھپڑ مارے اور کہے تمہیں میں نے ایک مارا ہے کیا یہ صحیح ہے جناب۔
2026-10-16 18:05:17
8
m.imranmughal24 :
ahlaly hades zanda bad
2026-10-16 14:07:50
2
mahi rani💤❤️ :
agr koi 1 majlis m 3 thappar marr to kitny hongy 3 ya aik
2026-10-16 20:23:53
8
القاسم ٹریڈرز :
اور یہی قرآن کا طریقہ ھے
2026-10-16 16:13:15
6
Ansari.1 :
khude bol rhy k jb 33 Baar bolay gay to 33 hoga to 3 Baar bolnay se Kesy 1 br hogye
2026-10-17 03:16:44
6
Rafaqatاعوان :
اس پر قرآن اور حدیث بھی پیش کریں کے تین ایک ھوتی ھیں
2026-10-16 15:49:23
14
Arshad :
wrong number
2026-10-16 15:04:25
5
Heart Catcher :
Apki daleelen apni jhaga per Quran o Sunnat ki bat ya hawala apne nhi diya,
Ahal e Hadees Reference mangta or main b Ahal e Hadees family se hon Reference den Quran o Hadees se Shukriya
2026-10-16 19:11:47
4
روحِ مَـــن؟❤️🩹 :
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے، تو اس کا حکم یہ ہے کہ تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں (یعنی تین طلاقیں ہی شمار ہوں گی، ایک یا دو نہیں)۔
اس کی تفصیلی وضاحت درج ذیل ہے:
* ایک ساتھ تین طلاقوں کا حکم: اگرچہ ایک ہی مجلس میں یا ایک ساتھ تین طلاقیں دینا سنت کے خلاف اور گناہ ہے (اسے طلاقِ بدعت کہا جاتا ہے)، لیکن شرعی قوانین اور چاروں فقہی مسلکوں (حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی) کے مطابق طلاق دینے والے کی نیت تین کی ہی ہوتی ہے، اس لیے تینوں طلاقیں ہو جاتی ہیں۔
* ایک یا دو طلاق کا حکم: اگر شوہر نے زبان سے واضح طور پر کہا ہو کہ "میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں" یا "دو طلاقیں دیتا ہوں"، تو اتنی ہی طلاقیں واقع ہوتی ہیں، اور اس صورت میں شوہر کے پاس عدت کے اندر یا بعد میں رجوع کرنے کا حق حاصل ہوتا ہے۔ لیکن اگر الفاظ تین کے کہے ہوں یا ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دی ہوں، تو وہ تین ہی شمار ہوں گی۔
* نتیجہ: تین طلاقیں واقع ہونے کے بعد نکاح مکمل ختم ہو جاتا ہے اور اس کے بعد بغیر شرعی اور حقیقی حلالہ کے آپس میں رجوع نہیں ہو سکتا۔
2026-10-16 19:29:01
5
▪️𝐌𝐢an ijaz :
کونسا ھلالہ سنٹر کوئی دیکھا سنا نہی اج تک کوئی جانتا ہو تو مجھے بھی بتاے یا پھر صرف اہلسنت پر الزام ہے
2026-10-16 15:52:55
5
adeel.arshad79 :
Mufti Tariq legend
2026-10-16 17:34:54
7
samiullah :
جاؤ میں نے تمہیں تین موبائل دیا ہے
😁😁😁😁😁😂
2026-10-17 13:07:57
1
MFayaz Khan :
اپ خود بتا رہے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے غصہ کیا تین طلاق دینے پر اگر طلاق نہ ہوتا تو اپ صلی اللہ غصہ نہ کرتے
2026-10-16 19:35:39
5
Suleman Natha :
Sub cheezay apni jagah per samajh he nai aati log 3 aik sath detay q hain janab aik hi dedena kia takleef h k 3 aik sath do phr Maulana ko tang karo