ماں باپ کی یاد اور کامیابی کی تلاش 💔
سوچتا ہوں کب بنوں گا میں کامیاب،
کب پورے کروں گا اپنے ماں باپ کے خواب۔ 🥺
گھر سے دور ہوں، دل میں ہزاروں سوال،
ماں باپ کی یاد ستاتی ہے ہر حال۔ 💔
جب بھی دیکھتا ہوں کسی کو گھر جاتے ہوئے،
آنکھیں بھر آتی ہیں ماں باپ یاد آتے ہوئے۔
سوچتا ہوں کب وہ دن میری زندگی میں آئے گا،
جب میرا نام سن کر ماں باپ کا سینہ فخر سے پھول جائے گا۔ ❤️آج محنت کر رہا ہوں، کل میری پہچان ہوگی،
میرے ماں باپ کے چہرے پر خوشی کی مسکان ہوگی۔ 🤲
بس ایک ہی خواب ہے، ایک ہی ارمان ہے،
ماں باپ کے لیے کامیاب بننا میری جان ہے۔ 🥹❤️
2026-10-16 15:48:30
0
To see more videos from user @saqibwrites81, please go to the Tikwm
homepage.