@smoker_473: Post 36 | اب نہیں نبھانے مجھے نہ رشتے، نہ محبتیں، نہ وفاداریاں۔۔۔ نہ کسی کا خاص بننا ہے، نہ کسی کو اپنا خاص بنانا ہے۔ نہ کسی سے کوئی گلہ ہے، نہ کسی سے کوئی شکوہ۔۔۔ بس اب دل تھک گیا ہے ہر رشتہ نبھاتے نبھاتے، ہر کسی کو اپنا سمجھتے سمجھتے۔ اب نہ کسی سے کوئی امید ہے، نہ کسی سے کوئی شکایت۔۔۔ بس خاموشی سے رہنا ہے، نہ کسی کے دل میں جگہ بنانی ہے، نہ کسی کو اپنے دل میں بسانا ہے۔