@vickykashmeri00143: اللہ تعالی ان کی شہدتوں کو قبول کرےامین#standwithkashmir #standwithkashmir_foryou_viral #standwithkashmir_foryou_viral💯 #standwithkashmir_foryou_viral💯fyp #khuirattaajk
یہ وہ جگہ ہے جہاں11جون صبح4یا5بجےدریک عیدگاہ کے پاس پہلی شہادت ہوئ تھی شعبان عارف کی جن کاتعلق پلندری گوراہ کوٹیڑہ سے تھا اور یہ شعبان کادوست ہے۔
2026-10-16 20:21:59
6
804 :
نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم
کی زندگی کیسے گزری فاقے کاٹے انھوں نے ھمارے پاس کس چیز کی کمی تھی اچھا بھلا نظام چل رھا تھا کشمیر میں کوئی ایک ایسا نھیں ھو گا جس کی زندگی نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم سے مشکل ھو ایسے نعمے سے کوئی فائدہ نہیں ھے اپنے بچوں کو بتاؤ ک نبی صل اللہ علیہ والہ و سلم کی زندگی کیسے گزری اور جو اللہ کی نعمتوں کو نہیں دیکھتا شکر ادا نھیں کرتا اس کا کوئی مقام نہیں ھمارے کشمیر میں جو اللہ نے نعمتیں دی ھیں وہ شاید ھی کشمیر کسی کے پاس ھوں
((((((معذرت )))))