والله أنا حبك انتي ايي نفر حبك عمران خان والله هوا قلبي،علا رأسي عيوني....
2026-10-20 22:53:47
1
شفیق مگسی :
کچھ لوگ دل میں نہیں اترتے، دل پر راج کرنے لگتے ہیں… پھر ان کے لیے محبت لفظوں کی محتاج نہیں رہتی۔ ❤️عمران خان بھی کچھ ایسا ہی نام ہے، جسے چاہنے والے صرف چاہتے نہیں، دل سے مانتے ہیں۔ ✌️❤️